17/12/2021
*19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے 18 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود*
*ہفتے کے روز پشاور کے تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز بند رہیں گے،ڈپٹی کمشنر پشاور*
*سکول اور کالجز بند رکھنے کا فیصلہ انتخابی عمل بروقت مکمل کرنے کے لیے کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر پشاور*
*میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور*
17/11/2021
14/08/2021
09/03/2021
05/02/2021
15/12/2020
18/11/2020
11/11/2020
09/11/2020
05/10/2020