Marwat

Marwat

Share

aslaam ualekum mew members

27/06/2025

لکی مروت کیچی کمر میں حکومت کے ڈرون حملے سے 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں بچے، بوڑھے اور نوجوان شامل ہیں۔ 11 افراد کو لکی سٹی ہسپتال اور 5 کو نورنگ ہسپتال منتقل کی گئی ہے۔ خون کی فوری ضرورت ہے۔ لکی مروت کے تمام لوگ سے اپیل ہے کہ جلز ازجلد ہسپتال اجاے ہیں۔ اور اس حملے میں معلومات ملنے کے بعد باقی رپورٹ شیئر کریں گے۔
16 people have been injured in a drone attack by the Lakki Marwat Kichi Kamar government. Among the injured are children, the elderly and the young. 11 people have been taken to Lakki City Hospital and 5 to Narang. Blood is urgently needed. All the people of Lakki Marwat have lost their lives. And in this attack, we will share the rest of the report after getting the information...

27/06/2025

معاشرہ — سوچنے کی بات!

بنو کے علاقے میں ایک دن ایک معصوم سا لڑکا میڈیا کے دفتر پہنچا۔ اس کی آنکھوں میں آنسو تھے، آواز میں کپکپاہٹ، اور دل میں ایک درد — جو وہ لفظوں میں بیان کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ وہ بار بار یہی کہہ رہا تھا:

"میرا طوطا گم ہو گیا ہے... خدا کے لیے، کوئی میری مدد کرے!"

بس اتنی سی بات تھی — ایک گمشدہ طوطا۔
لیکن پھر جو ہوا، وہ حیران کُن تھا۔
سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا، نیوز چینلز نے بریکنگ نیوز چلائیں، ہر واٹس ایپ گروپ، فیس بک پیج اور ٹوئٹر ہینڈل پر بس اسی طوطے کی گمشدگی کے چرچے ہونے لگے۔ ویڈیوز بنیں، کلپس وائرل ہوئے، ہیش ٹیگز بنے:

لوگوں نے درجنوں فون کیے کہ "تمہارا طوطا میرے پاس ہے"،
کچھ لوگ تو اپنے ذاتی طوطے لے کر اُس کے دروازے پر جا پہنچے کہ "یہی تمہارا طوطا ہے!"
عجیب تماشا بن گیا تھا...
بالآخر، کسی طرح وہی اصل طوطا ڈھونڈ لیا گیا — اور لڑکے کو لوٹا دیا گیا۔

کہانی یہیں ختم ہو جانی چاہیے تھی۔ لیکن افسوس... کہانی تو اب شروع ہوتی ہے۔

اسی علاقے میں، انہی گلیوں میں، انہی گھروں میں، مائیں روز آتی ہیں۔
چہرے پہ گرد، آنکھوں میں نیند کی بجائے نیندیں اُڑانے والا غم،
اور لبوں پر صرف ایک سوال:

"ہمارا بیٹا کئی مہینوں سے لاپتا ہے — کوئی آواز کیوں نہیں اٹھاتا؟"
"کسی چینل کو ہمارا دکھ کیوں نظر نہیں آتا؟"
"کیا ہمارا بچہ کسی طوطے سے بھی کم اہم ہے؟"

کوئی بریکنگ نیوز نہیں،
کوئی ویڈیو وائرل نہیں،
کوئی سیاست دان بیان دینے نہیں آتا،
کوئی ہیش ٹیگ نہیں بنتا،
کوئی انصاف کا مطالبہ نہیں ہوتا...

اور اس سارے درد میں، ایک اور بڑا دکھ یہ ہے:

صمد لالا — وہ بہادر شخص، جس نے اپنے بنوں کے لیے، اپنے وطن کے لیے قربانیاں دیں،
آج کئی مہینوں سے جیل میں قید ہے۔
لیکن اس کے حق میں نہ کوئی آواز اٹھا رہا ہے، نہ کوئی میڈیا بات کر رہا ہے،
نہ سوشل میڈیا پر شور ہے، نہ کوئی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔
کیوں؟
کیا صمد لالا کی حیثیت ایک طوطے سے بھی کم ہے؟
کیا ایک ہیرو کی قربانیوں کا بدلہ خاموشی ہے؟
یا پھر ہم نے بہادری، سچائی اور غیرت کی قدر کرنا چھوڑ دی ہے؟

تو سوال یہی ہے:

کیا واقعی ایک طوطے کی قیمت، ایک پشتون بچے، ایک قیدی ہیرو، ایک ماں کے بیٹے، ایک سپوت سے زیادہ ہو گئی ہے؟
کیا ہمارا معاشرہ جذباتی طور پر اتنا بانجھ ہو چکا ہے کہ انسان کے درد پر خاموشی چھا جاتی ہے، اور جانور کے دکھ پر ہنگامہ کھڑا ہو جاتا ہے؟
ہمیں خود سے یہ سوال کرنا ہوگا:
کیا ہم انسانیت کے درجے پر ہیں؟
یا صرف تماش بین بن چکے ہیں؟

یہ صرف ایک طوطے کی کہانی نہیں... یہ ہمارے ضمیر کے سو جانے کی علامت ہے

15/02/2025

Lakki Marwat Teaching posts (male)details
CT-40
AT -15
TT-17
PET-10
DM-13
Qari-12
CT -IT -4
primary school post
Ghazni khel Tahsil -106
Lakki Marwat -123
Seria Naurang 101

26/10/2023

Be ready

Some thing is coming
Whattt 👂
Some thing is coming
very very Soon after a long time 😇
Stay Tuned with us 👻

✌💞

25/12/2022

A crowd of little غدار

25/12/2022

مسیحی برادری کو 25 دسمبر پر میرا پیغام
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۞
نا اسکی کوئی اولاد ہے نا وہ کسی کی اولاد ✍️👍

Photos from Marwat's post 29/09/2022

Respect ⚘❤

18/09/2022

یہ میرے دیس کے بچے، یہ اُس کا آنے والا کل
فض گر انکے ہاتھوں میں قلم ہوتے تو اچھا تھا
۔
فِضّ محمد
#امن
#ٹوپک
#ورک
#شے

18/09/2022

مجھے سوفیصد یقین ہے کہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے رقم کی کٹوتی کا نوٹیفیکشن ہوا ھے انکا ایک فیصد حصہ بھی سیلاب زدگان پر خرچ نہیں ھوگا، یہ سارا رقم طوائفوں کو نچوانے، کوٹھیاں بنوانے، سیاسی اشتہارات اور عیش و عشرت پر خرچ ھونگے۔
سیلاب کے متاثرین اسی طرح محروم رہینگے اور اپنے مسمار شدہ گھروں پر روتے رہینگے۔

نو زہ بہ لیونے کیگم نہ

15/09/2022

•زمونږ ده کـلی ليـونۍ جـینکۍ
هلته ده حورو سرداراني به وی|。

__🖤🥀

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar