Jamia Darul Quran Ring Road Peshawar

Jamia Darul Quran Ring Road Peshawar

Share

جامعہ دارالقرآن و جامع مسجد بلال تاج آباد رنگ روڈ پشاور نزد حیات آباد ٹول پلازہ بالمقابل نمکین ہوٹل رنگ روڈ پشاور

24/05/2026

تکبیراتِ تشریق کا شیڈول: ذوالحجہ 1447ھ (2026ء) 🗓️
​یومِ عرفہ ​9 ذوالحجہ (منگل، 26 مئی) کی نمازِ فجر سے لے کر 13 ذوالحجہ (ہفتہ، 30 مئی) کی نمازِ عصر تک، ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ بلند آواز سے تکبیراتِ تشریق پڑھنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر واجب ہے۔
​🔹 تکبیراتِ تشریق یہ ہیں:
اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
​💡 ضروری یاددہانی:
​مرد حضرات یہ تکبیر متوسط بلند آواز سے جبکہ خواتین آہستہ آواز میں پڑھیں۔
​یہ شیڈول اپنے پاس محفوظ رکھیں اور اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں!

​ #ذوالحجہ #عیدالاضحیٰ

24/05/2026

ضرورت باورچی ۔۔

17/05/2026

مفتی عبدالرحمن چترالی صاحب
خطیب جامع مسجد بلال، مہتمم جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور کے خوبصورت اندازِ بیاں میں دین کی روشنی۔

​✅ آج کا بیان: ( سوشل میڈیا ایک نعمت ہے۔ سوشل میڈیا کا غلط استعمال انسان کو جہنم تک لے جاتا ہے۔ )

روزانہ کی بنیاد پر قرآن، حدیث اور شرعی مسائل پر مشتمل اصلاحی بیانات کا مجموعہ۔

آئیے! اپنی زندگیوں کو شریعت کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو بدلنے کے لیے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

📍 بمقام: جامع مسجد بلال / جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور

14/05/2026

مفتی عبدالرحمن چترالی صاحب
خطیب جامع مسجد بلال، مہتمم جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور کے خوبصورت اندازِ بیاں میں دین کی روشنی۔

​✅ آج کا بیان: ( اللہ تعالٰی نے انسان کو کائنات پر غور و فکر کرنے کا حکم دیا ہے۔ لیکن ہر چیز پر غور و فکر نہیں کرنا چاہیئے۔ )

روزانہ کی بنیاد پر قرآن، حدیث اور شرعی مسائل پر مشتمل اصلاحی بیانات کا مجموعہ۔

آئیے! اپنی زندگیوں کو شریعت کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو بدلنے کے لیے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

📍 بمقام: جامع مسجد بلال / جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور

12/05/2026

مفتی عبدالرحمن چترالی صاحب
خطیب جامع مسجد بلال، مہتمم جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور کے خوبصورت اندازِ بیاں میں دین کی روشنی۔

​✅ آج کا بیان: ( ایمان کے بعد سب سے اہم ترین فرض نماز ہے۔
نماز کس پر فرض ہے۔؟ )

روزانہ کی بنیاد پر قرآن، حدیث اور شرعی مسائل پر مشتمل اصلاحی بیانات کا مجموعہ۔

آئیے! اپنی زندگیوں کو شریعت کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو بدلنے کے لیے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

📍 بمقام: جامع مسجد بلال / جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور

09/05/2026

مفتی عبدالرحمن چترالی صاحب
خطیب جامع مسجد بلال، مہتمم جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور کے خوبصورت اندازِ بیاں میں دین کی روشنی۔

​✅ آج کا بیان: (انسانوں میں کامیاب انسان کون ہے؟ جو انسان پاک ہوجائے وہ کامیاب ہے۔)

روزانہ کی بنیاد پر قرآن، حدیث اور شرعی مسائل پر مشتمل اصلاحی بیانات کا مجموعہ۔

آئیے! اپنی زندگیوں کو شریعت کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو بدلنے کے لیے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

📍 بمقام: جامع مسجد بلال / جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور

06/05/2026

جامعہ دارالقران تاج آباد رنگ روڈ پشاور کے درجہ حفظ کے رہائشی طلبہ کی تلاوت کا روح پرور منظر۔

💖💐🤲اللھم لک الحمد ولک الشکر🤲💐💖

04/05/2026

مفتی عبدالرحمن چترالی صاحب
خطیب جامع مسجد بلال، مہتمم جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور کے خوبصورت اندازِ بیاں میں دین کی روشنی۔

​✅ آج کا بیان: (نرمی ہر چیز کی حسن میں اضافہ کرتی ہے،
اور سختی ہر چیز کو عیب دار بنا دیتی ہے۔)

روزانہ کی بنیاد پر قرآن، حدیث اور شرعی مسائل پر مشتمل اصلاحی بیانات کا مجموعہ۔

آئیے! اپنی زندگیوں کو شریعت کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو بدلنے کے لیے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

📍 بمقام: جامع مسجد بلال / جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور

01/05/2026

مفتی عبدالرحمن چترالی صاحب
خطیب جامع مسجد بلال، مہتمم جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور کے خوبصورت اندازِ بیاں میں دین کی روشنی۔

​✅ آج کا بیان: (ایک مسلمان کی سب سے بہترین اور پسندیدہ عادت کیا ہے۔؟)

روزانہ کی بنیاد پر قرآن، حدیث اور شرعی مسائل پر مشتمل اصلاحی بیانات کا مجموعہ۔

آئیے! اپنی زندگیوں کو شریعت کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو بدلنے کے لیے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

📍 بمقام: جامع مسجد بلال / جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور

11/03/2026

استقبالِ رمضان: ایک خاص نصیحت ✨
​اللہ کے ولیوں کی صحبت اور علماءِ حق کے بیانات دلوں کی بنجر زمین کو سیراب کر دیتے ہیں۔ سنیے مفتی عبدالرحمن چترالی صاحب کا رمضان المبارک کی آمد پر خصوصی پیغام، جو آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
​📍 مقام: جامع مسجد بلال تاج آباد رنگ روڈ پشاور
🎤 مفسر: مفتی عبدالرحمن چترالی مدظلہ العالی
خطیب جامع مسجد بلال و مہتمم جامعہ دارالقرآن تاج آباد رنگ روڈ پشاور

08/03/2026

📢اہم اعلان📢

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Jamia Darul Quran Near Hayat Abad Toll Plaza Peshawar
Peshawar
25000