04/08/2019
غربت سے تنگ کپڑے بھی اُتار کر حکومت کو دینے کا اعلان کرتے ہو ئے بنی گالہ کی طرف پیدل چلنا شروع کر دیا😂
Fata Media Cell a platform for the youth to come together for the unity of purpose of empowering them to participate in leadership and innovation.
04/08/2019
غربت سے تنگ کپڑے بھی اُتار کر حکومت کو دینے کا اعلان کرتے ہو ئے بنی گالہ کی طرف پیدل چلنا شروع کر دیا😂
08/07/2019
قبائلی اضلاع سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلباء کیلئے مختلف معیاری کالجوں میں داخلے کا نوٹس ۔۔۔
اپنے دوستوں سے شئیر کریں ۔۔۔
Admission notice: for F.A/F.Sc
Govt:college university Lahore 10 seats.
Islamia college Peshawar 05 seats
Edward College Peshawar 08 seats
Kinnaird college Peshawar 10 seats for girls.
Rana liaqat Ali khan for woman 10 seats.
Lahore college for woman university Lahore. 05 seats.
LAST DATE IS 22 JULY, 2019.
04/06/2019
السلام علیکم
تمام امت مسلمہ کو عید مبارک
تقبل اللہ منا ومنک
اللہ تمام مسلمانوں کے تمام اعمال قبول فرماۓ. اتفاق اتحاد نصیب کرے.
مسجد قاسم علی خان سے باقاعدہ اعلان ہو گیا کل انشاءاللہ عیدالفطر ہوگا
22/05/2019
یہ دس سالہ معصوم بچی فرشتہ پانچ دن پہلے لاپتہ ہوئی تھی.پولیس نے ایف ائی ار نہیں کاٹی اور آج جب اسکی لاش ملی توہسپتال والے پوسٹ مارٹم نہیں کرارہے ہے.
ویسے ہم آج بھی یہ کہہ سکتے کہ ہم مسلمان اور روزہ دار ہے.اور ہمیں اس بات پر بھی فخر کہ شیطان قید ہے. قیدی
شیطان کو نہیں اپنے اندر کے حواس کو کرنا چاہئے.
15/05/2019
درسگاہیں، جو کبھی علم اور انسانیت کا سیکھنے کا مرکز ہوتی تھیں، موت کی سوداگر بن گئیں۔ ایک غریب مگر باہمت لڑکی حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان کی بازی ہار گئی۔ کل لاریٹس پبلک سکول اینڈ گروپس ملتان نزد انصاری چوک حارث کیمپس میں ایک واقعہ پیش آیا ۔ ایک ٹیچر جس کا نام اسماء، جس کی عمر بمشکل 18 سال ہوگی جو ملتان سے تھوڑی دور قصبہ مڑل کی رہائشی تھی وہ حالات کا مقابلہ کرتے کرتے اپنی زندگی سے ہار گئ ۔ ہوا یوں کہ یہ میری بہن صرف سات ہزار روپے میں اس سکول میں پڑھاتی تھی ۔ جبکہ اس کے والد مسجد میں آذان دیتے تھے اور بھائی ایک کالج میں پڑھ رہا تھا۔ اس کے سات ہزار سے بھائ کی تعلیم اور گھر کا خرچہ چلتا تھا۔ وہ ملتان اپنے ماموں کے گھر رہتی تھی۔
ہوا یوں کہ یہ جب سکول گئ تو جونیئر سٹاف کی ہیڈ نے اس کی بہت بے عزتی کی۔ اور کہا کہ تمہاری انگلش ٹھیک نہیں۔ ہم نے تم پہ احسان کیا ہے ورنہ کون تم کو نوکری دیتا۔ اب تم کو فارغ کرتی ہوں۔ جب اس نے یہ سنا تو رونے لگ گئ۔ اور کہنے لگی میم میرے گھر کوئ کمانے والا نہیں ہے۔ مجھے موقع دے دیں۔ اور اس نے تمام سٹاف سے مدد مانگی کہ اس کی Help کریں۔ سب نے یہ کہا کہ جاکر Cheif Executive چوہدری خالد جاوید وڑائچ کو کہو۔
یہ چپ ہوگئ۔ سب کے سامنے بے عزتی کی وجہ سے جب Spoken English کا پیریڈ ہوا تو مس نرگس آئیں اور کہنے لگی کہ چلو میرے ساتھ سب کے سامنے Presentation دو۔ صبح کی بے عزتی کی وجہ یہ پہلے بہت زیادہ سٹریس میں تھی یہ بولی کہ میم میں کل دے دوں گی Presentation تو میم بولی دینی ہے تو ابھی دو ورنہ ہمیشہ کیلئے اپنے گھر جائو۔ جب اس نے یہ سنا تو تو چپ چپ ساتھ چل پڑی ۔ جب یہ روم میں داخل ہوئ تو صرف چند ہی الفاظ بول سکی اس کا ایک دم BP Low ہوگیا اور نیچے گرگئ ۔اور سر پہ چوٹ لگی ۔
دوسری ٹیچرز نے Ambulance بلانے کا کہا تو سکول کی Reputation کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا کہ خالد جاوید وڑائچ کی کار میں ہسپتال لے جاتے ہیں۔ لیکن اس نے صاف انکار کر دیا کہ میری کار استعمال نہیں کی جاسکتی۔ پھر رکشہ منگوایا اور نشتر لے کر گئے لیکن موقع پہ طبی امداد نا ملنے کی صورت میں یہ بہن زندگی کی بازی ہار گئ۔
یہ بچی تو ظلم نہ سہہ سکی اور دنیا چھوڑ گئی۔ مگر پوری قوم کے منہ پہ تماچہ رسید کرگئی ہے۔ حالات کی ستم ظریفی کے باوجود اس نے ایک مقدس پیشے کو ذریعۂ روزگار بنایا۔ اس ملک کے حالات گواہ ہیں کہ جب بھی قوم نے متحد ہوکر آواز اٹھائی تو عدلیہ میں بیٹھے حکمرانوں کے کرتوتوں کے رکھوالے قانون پر عملدرآمد کرنے پر مجبور ہوئے۔ آئیں اسمأ کی آواز بن کر غریب اساتذہ کے لیے اور پرائیویٹ سکول مافیا کے خلاف سوشل میڈیا پہ اعلانِ جنگ کریں۔
اس پوسٹ کو تمام گروپس میں شئیر کرکے اپنا فرض ادا کریں تاکہ آج ہی یہ آواز ایوانوں تک پہچ جائے۔
24/04/2019
شہاب الدین خان کے بیٹے جلال کی گرفتاری کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔فوری طور پر رہا کیا جائے۔۔
.
08/04/2019
بچے کی اعلی تعلیم تک کی ساری ذمہ داری اخلاص فاونڈیشن کی ھوگی
اگر آپ کے ارد گرد کوئی مستحق یتیم بچے ھوں تو 20 اپریل تک فارم فِل کر کے جمع کروا دیں.
پوسٹ صدقے کے طور پر شئیر کریں۔
02/01/2019
یہ ایک تصویر پوری ریاست سمیت باجوہ ماجوہ غفورے مفورے نثارے عمرانے کے منہ پر ایک زوردار تمانچہ ہے
30/09/2018
ظلم کیخلاف اپنے حق کی حاطر جنتے ہی دیر سے نکلو گے اتنی زیادہ قربانی دینی پڑیگی۔۔نکلو اپنی حق کی حاطر۔6 اکتوبر قیوم سٹیڈیم صبح 9 بجے۔۔ ٹرائبل یوتھ مومنٹ
25/09/2018
حقوق قبائل دھرنا
چلو چلو وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور چلو
ٹرائبل یوتھ مومنٹ اور مہمند یوتھ فورم کہ زیر اہتمام بروزھ ہفتہ 6اکتوبر صبح 9بجے قیوم سٹیڈیم سے وزیر اعلیٰ ہاؤس پیدل لانگ مارچ احتجاج ریلی ہوگی ۔جس میں سیاسی وسماجی وکیل طلبا سے شرکت کی اپیل۔
قبائلی علاقوں کہ حقوق ومطالبات پیش کیے جائے گے۔
1.قبائلی علاقوں کہ معدنیات اور وسائل پر نان لوکل ٹھکیدارو کا غیر قانونی لیز ختم کیا جائے اور لوکل عوام کہ حوالے کیا جائے۔
2.وعدے کہ مطابق این ایف سی ایوارڈ میں حصہ
3.صوبائ اور بلدیاتی انتخابات کا جلد از جلد انعقاد
۔فاٹا اصلاحات کہ مطابق قبائلی طلباء کا کوٹہ سسٹم ڈبل کیا جائے
5.قبائلی علاقوں میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔
6.قبائلی بے روزگار نوجوانوں کے لیے خالی آسامیوں پر بھرتیاں کی جائے ۔
7.نادرہ سسٹم کو ٹھیک اور قبائلی اضلاع کہ ہر علاقے تک سہولت فراہم کی جائے۔
8.بجلی کہ نظام کو بہتر بنایا جائے۔
9.سابقہ فنڈز میں ہونے والے کرپشن کی تحقیقات کی جائے۔
10۔آپریشن سے متاثر مقامات کا شفاف سروے کرکے معاوضہ ڈبل کیا جائے۔
11.لاپتہ افراد کہ ورثا کو انصاف کہ لیے عدالتی کمیشن بنایا جائے ۔
منجانب ۔ٹرائبل یوتھ مومنٹ ۔