The Bagram Public High School Achini Bala Peshawar

The Bagram Public High School Achini Bala Peshawar تعلیم بوجھ نہیں، ایک خوبصورت سفر ہے—آئیے اس سفر کا آغاز ہمارے ساتھ کریں


وقت بدل رہا ہے... اور ہم بھی

11/09/2026

Blood pressure measuring activity

28/08/2026

آج دی باگرام پبلک ہائی اسکول، اچینی بالا میں ہمارے پیارے اور ہونہار طالبِ علم شہید عثمان کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک باوقار اور روحانی محفلِ قرآنی کا انعقاد کیا گیا۔
اس بابرکت تقریب میں اسکول کے اساتذہ کرام اور تمام طلباء نے نہایت احترام اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی اور بالخصوص قرآنِ کریم کا مکمل ختم پڑھ کر مرحم کی بخشش و مغفرت کے لیے اجتماعی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ:
* ہمارے شہید طالبِ علم عثمان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
* ان کی قبر کو نورِ قرآن سے روشن اور کشادہ فرمائے۔
* تمام غمزدہ لواحقین اور اساتذہ و طلباء کو اس عظیم صدمے پر صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
درجات کی بلندی اور ایصالِ ثواب کے لیے تمام احباب سے سورۃ الفاتحہ اور ایصالِ ثواب کی کی التماس ہے۔
منجانب: انتظاميا و اساتذہ کرام، دی باگرام پبلک ہائی اسکول

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَہمارے اسکول کے بچوں کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی افسوس ہوا ہے۔اسکول انتظامی...
28/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمارے اسکول کے بچوں کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی افسوس ہوا ہے۔
اسکول انتظامیہ اور تمام اساتذہ اس دکھ کی گھڑی میں والدین کے غم میں شریک ہیں اور دعا گو ہیں۔
تمام احباب سے درخواست ہے کہ معصوموں کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا فرمائیں

The Bagram Public High School Achini Bala Peshawar
23/08/2026

The Bagram Public High School Achini Bala Peshawar

21/08/2026
بیٹی ہماری، فخر ہمارا! 🎓✨​الحمدللہ رب العالمین!​ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں جس کے فضل و کرم سے ہمارے سکول کو یہ...
04/08/2026

بیٹی ہماری، فخر ہمارا! 🎓✨
​الحمدللہ رب العالمین!
​ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں جس کے فضل و کرم سے ہمارے سکول کو یہ بے مثال اور تاریخی کامیابی حاصل ہوئی۔
​یہ بات ہمارے لیے انتہائی باعثِ مسرت اور فخر ہے کہ ہمارے علاقے اور سکول کی تاریخ میں پہلی بار ہماری ہونہار طالبہ مروہ امیر نے اعلیٰ پوزیشن حاصل کر کے ایک نیا سنگِ میل قائم کیا ہے۔ یہ صرف ایک طالبہ کی نہیں، بلکہ ہمارے پورے علاقے اور ادارے کے لیے انتہائی فخر کا مقام ہے!
​ہماری محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور بچوں کی لگن کا یہ سفر یہیں ختم نہیں ہوتا۔ انشاءاللہ! ہمارا یہ عزم ہے کہ ہم آئندہ بھی اپنے علاقے کے روشن مستقبل کے لیے اسی طرح محنت کرتے رہیں گے اور مزید شاندار کامیابیاں حاصل کریں گے۔
​ہم اپنی ہونہار بیٹی مروہ امیر اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔
​دی باگرام پبلک ہائی سکول
تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کا ضامن

🏆 دی باگرام پبلک ھائی اسکول نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی! 🏆اچینی بالا کے علاقے میں ایک بار پھر دی باگرام پبلک اسکول کے...
04/08/2026

🏆 دی باگرام پبلک ھائی اسکول نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی! 🏆
اچینی بالا کے علاقے میں ایک بار پھر دی باگرام پبلک اسکول کے ہونہار طلباء نے تمام اسکولوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنی برتری اور پوزیشن کو برقرار رکھا ہے!
🌟 بورڈ امتحانات کے نتائج کی نمایاں جھلکیاں:
کلاس 10ویں - پہلی پوزیشن (1st Position): 1056 نمبر 🥇
کلاس 9ویں - پہلی پوزیشن (1st Position): 536 نمبر 🥇
یہ شاندار کامیابی ہمارے اساتذہ کی بہترین رہنمائی، طلباء کی محنت اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد! 🎉👏

04/08/2026

Congratulations 🌹

Address

Achini Bala Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 06:00 - 14:00
Wednesday 06:00 - 14:00
Thursday 06:00 - 14:00
Friday 06:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923139648033

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Bagram Public High School Achini Bala Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Bagram Public High School Achini Bala Peshawar:

Shortcuts

Share

Category