عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹیلہ بند پشاور

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹیلہ بند پشاور

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹیلہ بند پشاور, Religious school, Inzary Tela Band, Peshawar.

اللہ کی عبادت
رسول کی اطاعت
انسانیت کی خدمت

امت مسلمہ کے عقائد، اعمال و اخلاق کی اصلاح و حفاظت، خصوصاً عقیدہ ختم نبوت، حیات عیسیٰ و ظہور امام مہدی جبکہ فتنہ قادیانیت، غامدیت، گوہر شاہی وغیرہ سے بچاؤ اور ملک خدا داد پاکستان کے نظریہ اور آئین کی حفاظت۔

04/06/2026

خوش قسمت ہے وہ نوجوان جس کی جوانی عقیدۂ ختمِ نبوت کے عظیم مشن کی خدمت میں گزرتی ہے۔ 🌹
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمدٍ و علیٰ آلِ سیدنا محمدٍ وبارک وسلم۔ ﷺ

03/06/2026

تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد
تاجدار ختم نبوت زندہ باد

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

01/06/2026
31/05/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹیلہ بند پشاور عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت Aalmi Majlis T.K.N Aalmi Majlis Tahaffuz Khatm-e-Nubuwwat Tehsil Model Town Aalami Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat

23/04/2025

*اہل اسلام کو خوشخبری*

*لاہوری مرزائی جماعت کے بانی محمد علی لاہوری کے نواسہ کا شاہین ختم نبوت کےہاتھ پر قبولِ اسلام*

*پنجاب آئل ملز کے مالک جناب طاہر جہانگیر صاحب* شوہر عاصمہ جہانگیر نے

*شاہین ختم نبوت حضرت مولانا اللّٰه وسایا صاحب کے ہاتھ پر*

*جمعیت علمائے اسلام پشاور کے امیر مولانا امان اللّٰه حقانی صاحب* اور جناب حسن علی خان صاحب کی موجودگی میں اسلام قبول کرلیا۔

*جاری کردہ: عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت پاکستان*

Photos from ‎عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹیلہ بند پشاور‎'s post 24/11/2024

سیرت طیبہ ایک نظر میں!

طالب دعا:

امیر

24/10/2024

*ختم نبوت کانفرنس چناب نگر لائیو دیکھنے کے لیے درج ذیل لنکس فالو کریں*

*فیسبک پیج لنک*
https://www.facebook.com/share/he3iuXrR4kk9gMJH/?mibextid=qi2Omg

*یوٹیوب چینل لنک*

https://www.youtube.com/.K.N

*وٹسپ گروپ لنک*
(1)
https://chat.whatsapp.com/KZBVoO8i9agLKVzXbtn0MF
(2)
https://chat.whatsapp.com/LUno5lvbnW7BJOJZF9lPVA

*تمام احباب ان لنکس کو بھر پور شیئر کریں شکریہ*

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Inzary Tela Band
Peshawar