The Inspirational Academy

The Inspirational Academy

Share

Stay Motivated Stay Inspired let's Make History Together

09/05/2026

خوشخبری۔
تمام سٹوڈنٹس کو جو مختلف کورسز کرنا چاہتا ہے تو آج ہی ہمارے ادارے پر تشریف لائیں۔
اس ادارے کا جو خاص بات ہے۔
بہترین ماحول ، تجربہ کار سٹاف جو کے گولڈ میڈلسٹ 🏅 ہے۔
ٹرانسپورٹ کی سہولت ، بجلی کے لیے سولر سسٹم، سیکیورٹی، بہترین تعلیمی نظام اور مناسب فیس۔

OUR Courses.
DIT, ENGLISH LANGUAGE, TUITION CLASSES, DRIVING, BEAUTICIAN, CALLIGRAPHY,
GreatestHighlights
مزید معلومات کے لیے۔ 03141500622

30/04/2026

"یومِ مزدور ایک خراجِ تحسین ہے اُن خدمات کے لیے جو محنت کشوں نے کسی ملک کی طاقت اور خوشحالی کے لیے پیش کی ہیں.
The Inspirational Academy.
TopFans GreatestHighlights

23/04/2026

سٹی ٹریفک پولیس پشاور

دی انسپائریشن اکیڈمی آف انگلش اینڈ کمپیوٹر سائنس میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام دی انسپائریشن اکیڈمی آف انگلش اینڈ کمپیوٹر سائنس میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی ہیڈکوارٹرز روزیہ الطاف اور سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم نے طلباء کو آگاہی دی۔ آگاہی سیمینار میں اساتذہ‘ طلباء اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ایس پی ہیڈکوارٹرز روزیہ الطاف اور ٹیم نے سیمینار کے دوران طلبہ کو روڈ سیفٹی‘ زیبرا کراس‘ سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال اور فوائد سمیت ڈرائیونگ کے اصول اور احتیاطی تدابیر بارے آگاہی دی۔ ایس پی ہیڈکوارٹرز نے طلبہ کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ دوران سفر سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال سے ٹریفک حادثات اور جانی نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس مختلف اوقات میں مختلف اداروں میں جا کر طلبہ و طالبات کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دیتی ہے تاکہ ٹریفک حادثات میں کمی واقع ہو اور شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔ *چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ* نے ٹریفک ہیڈکوارٹرز گلبہار سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ہمیشہ سیٹ بیلٹ باندھ کر لائن ڈسپلن اور دوسری گاڑیوں کا خیال رکھتے ہوئے گاڑی چلائیں دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی عملداری سے ہی حادثات پر قابوپایا جاسکتا ہے منظم ٹریفک کسی بھی مہذب معاشرے کی عکاس ہوتی ہے جبکہ پیشہ ورانہ تربیت کسی بھی درپیش صورتحال کابہتر طور پر سامنا کرنے کا محور ہے انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری حادثات پر مؤثر قابو پانے کا ضامن ہے جبکہ پیشہ ورانہ تربیت کسی بھی درپیش صورتحال کا بہتر طور پر سامنا کرنے کا محور ہوتاہے۔
GreatestHighlights

Photos from City Traffic Police Peshawar's post 20/04/2026

TopFans Asma Aqeel
GreatestHighlights highlights
Admission Open. For driving classes

19/04/2026

داخلے جاری ہیں۔

16/04/2026

خوش آمدید ہے
دی انسپیریشنل اکیڈمی آف انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر سائنسز میں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے
ایک ایسے ادارے میں تعلیم حاصل کریں
جہاں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق
تعلیم بھی ہو، ہنر بھی ہو
اور کامیاب مستقبل کی مکمل رہنمائی بھی،
تو دی انسپیریشنل اکیڈمی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
یہاں ہم آفر کرتے ہیں
ڈی آئی ٹی، یعنی ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی
جو ایک سالہ کورس ہے
اور طلبہ کو کمپیوٹر کے بنیادی اور ضروری علم سے آراستہ کرتا ہے۔
اس کے ساتھ
ایم ایس آفس کے مکمل کورسز بھی کروائے جاتے ہیں
جن میں ایم ایس ورڈ، ایم ایس ایکسل، ایم ایس پاور پوائنٹ
اور انٹرنیٹ کی تربیت شامل ہے۔
اگر آپ انگلش میں بہتری لانا چاہتے ہیں
تو یہاں انگلش لینگویج کے خصوصی کورسز بھی موجود ہیں،
جن میں اسپیشل انگلش لینگویج کورس، اسپیشل گرامر کورس،
بیسک گرامر، انٹرمیڈیٹ گرامر، ایڈوانس گرامر
اور اسپیشل کنورسیشن کورس شامل ہیں۔
اس کے علاوہ
شارٹ ہینڈ کا مکمل کورس بھی دستیاب ہے
جس میں چھ ماہ کی بک لرننگ، چھ ماہ کی اسپیڈ ڈیویلپمنٹ،
ڈیلی ڈان فریش نیوز، سات سو کامن ورڈز،
ٹائپنگ اسپیڈ ڈیویلپمنٹ
اور ایم سی کیوز کی تیاری کروائی جاتی ہے۔
اکیڈمی میں
ٹیوشن کلاسز بھی موجود ہیں
جہاں فرسٹ ایئر سے فورth ایئر تک
فزکس، بایولوجی، میتھس
اور کیمسٹری جیسے اہم مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
اسی طرح
گرافک ڈیزائننگ کا جدید کورس بھی کروایا جاتا ہے
جس میں انٹروڈکشن آف گرافک ڈیزائننگ،
ایڈوبی الیسٹریٹر، ایڈوبی فوٹو شاپ،
آرٹیفیشل انٹیلیجنس، پیسیو انکم، فری لانسنگ
اور ایک ماہ کی فری انٹرن شپ بھی شامل ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ
مختلف ٹیکنیکل کورسز بھی کروائے جاتے ہیں
جن میں موبائل ریپیئرنگ، ڈرائیونگ،
ٹیلرنگ برائے لیڈیز اینڈ جینٹس،
الیکٹریشن، سی سی ٹی وی کیمرہ کورس،
پلمبنگ، اے سی اسپلٹ اینڈ ریفریجریشن،
کالیگرافی، کوڈنگ اور پروگرامنگ شامل ہیں۔
ہماری اکیڈمی کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں
جدید ٹیکنالوجی، ٹرانسپورٹ
اور ہوسٹل کی سہولت بھی موجود ہے
تاکہ طلبہ کو تعلیم کے ساتھ
مکمل آسانی، بہتر ماحول
اور سیکھنے کے بہترین مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
تو دیر کس بات کی؟
آج ہی داخلہ لیں
اور اپنے روشن، کامیاب
اور باہنر مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
دی انسپیریشنل اکیڈمی آف انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر سائنسز
جہاں تعلیم بھی ہے، ہنر بھی ہے، اور کامیابی کا راستہ بھی۔
University of Peshawar Asma Aqeel Ghani Ur Rahman TopFans A D I L ツ゚ Muhammad Israr Khan

11/04/2026

داخلے جاری ہیں۔
DIT, English language, Tuition classes,
Driving, Tailoring, Mobile Repairing.
The Inspirational acedemy University of Peshawar Asma Aqeel

09/04/2026

تمام سٹوڈنٹس کے لیے ایک بہترین موقع تمام فارغ اور مصروف لوگوں کے لیے مختلف کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ فیمیل سٹوڈنٹس فیمیل سٹاف کی موجودگی۔ ابھی آئیں اور اپنا مستقبل بنائیں۔
The Inspirational acedemy Ghani Ur Rahman

07/04/2026

Admission Open For All level Students.
Boys & Girls. Contact # 03141500622.
Fårîhåå Nôôr University of Peshawar

03/04/2026

داخلے جاری ہیں۔
دی انسپریشنل اکیڈمی آف انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر سائنسز پشاور میں ایک بہترین سسٹم جو کہ تمام سٹوڈنٹس کے لیے تمام تر سہولیات کے ساتھ اپنے ایک تجربہ کار ٹیم کے ساتھ کلاسسز شروع کرنے جارہاہے۔ مناسب فیس فیمیل سٹاف کی موجودگی۔
The Inspirational acedemy A D I L ツ゚ Asma Aqeel Muhammad Israr Khan

28/03/2026

پشاور کا ایک با اعتماد ادارہ جہاں پر لڑکیوں کے لیے الگ سسٹم اور فیمل ٹیچرز موجود ہیں۔
داخلے جاری ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00