02/09/2021
شیخ پائے پشاور، پاکستان کے مشہور پائے ہیں جسے کھانے کیلئے لوگ دور دراز سے آتے ہیں۔ شیخ پائے کی ایک برانچ دلہ زاک روڈ پر ہے جبکہ دوسری ایبٹ آباد میں ہے۔
عوام کے پیار اور پرزور اسرار پر شیخ پائے کی ایک اور برانچ اب راولپنڈی میں بھی کھلنے جارہی ہے۔