26/01/2026
🎓 داخلے جاری ہیں!
القرآن سائنس اکیڈمی ہائی اسکول خاکی میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
📘 معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین دینی تربیت
👨🏫 تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی
🏫 محفوظ اور تعلیمی ماحول
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
سیٹیں محدود ہیں، جلدی کیجیے!
📍 مقام: خاکی کیمپ نمبر 5
📞 رابطہ: 03456182694 | 03135117097