Bilal Public High School

Bilal Public High School

Share

Producing quality educators with strong moral and ethical values.

25/06/2025

د بلال پبلک ہائی سکول د گرمی چھٹیانے اوشوے انشاء اللہ سکول بہ پہ 4 اگست د پیر پہ ورز دوبارہ کھولاویگی ۔

15/06/2025

اطلاع عام
تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بلال پبلک ہائی سکول میں طلباء کے ماہانہ امتحانات کا آغاز پیر، 16 جون 2025 سے ہو رہا ہے۔
تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مکمل تیاری کے ساتھ اسکول تشریف لائیں اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی تعلیمی تیاری اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ بہترین نتائج حاصل کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین۔

بلال پبلک ہائی سکول
(انتظامیہ)

05/06/2025

اسلام علیکم محترم والدین صاحبان ۔
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بلال پبلک ہائی سکول کے انتظامیہ کے طرف سے آج سے یعنی 5 مئی سے لیکر 9 مئی تک عید الاضحیٰ کے مقدس عید کے عرض چٹھیاں ہونگے اور سکول 10 مئی بروزِ منگل سے دوبارہ کھلے گا اور بعدازِ عید بچوں کے ماہانہ ٹیسٹ ہونگے ان کی حاضری یقینی بنائے ۔
شکریہ

Photos from Bilal Public High School's post 15/05/2025

خوش آمدید نئے ستاروں کو!

بلال پبلک ہائی سکول میں نئے تعلیمی سال 26-2025 کے لیے ہم اپنے معصوم، پرجوش اور علم کے پیاسے ننھے مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ ادارہ صرف تعلیم کا مرکز نہیں، بلکہ تربیت، کردار سازی اور روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہے۔
ہم فخر محسوس کرتے ہیں کہ آپ نے بلال پبلک ہائی سکول کو اپنی تعلیم کے سفر کا ہمسفر چُنا۔

یہاں علم چراغ کی مانند ہے، جو جہالت کے اندھیروں کو مٹا دیتا ہے۔
ہمارے باصلاحیت اساتذہ نہ صرف تعلیم دیتے ہیں، بلکہ بچوں کے دلوں میں اعتماد، اخلاق اور حب الوطنی کے بیج بھی بوتے ہیں۔
ہم ہر بچے کو اہم سمجھتے ہیں، ہر ذہن کو جِلا دیتے ہیں اور ہر خواب کو اُڑان دینے کا ہنر سکھاتے ہیں۔

نئے تعلیمی سال کی شروعات نئے عزم، نئے جذبے اور نئی امیدوں کے ساتھ ہو رہی ہے۔
آئیے، مل کر علم کا دیا روشن کریں، خوابوں کو حقیقت میں ڈھالیں، اور کامیابی کی راہوں پر قدم بڑھائیں۔

بلال پبلک ہائی سکول — جہاں مستقبل روشن ہوتا ہے!

---
03005868909

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Kohat Road Zangali Nehar Muslim Abad Kharkhuri
Peshawar