08/01/2024
Good News for Matric & FSc Students.....
چارسدہ ،،پشاور بورڈ سمیت کے پی کے کے تمام بورڈز کی میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل
چارسدہ ،،تمام بورڈز کے میٹر ک امتحانات 14 مارچ کے بجائے اب 18 اپریل کو ھوں گے،،چیر مین بورڈ
چارسدہ ،،طلباء اور والدین کے پر زور اصرار اور رمضان مہینے کی تقدس کی خاطر شیڈول کو تبدیل کیا ،،چیرمین بورڈ
چارسدہ ،،شیڈول کی تبدیلی کا فیصلہ خیبرپختونخوا کےتمام بورڈز چیرمین کے اجلاس میں کیا گیا ،،پروفیسر نصراللہ خان چیئرمین بورڈ پشاو