Admission open
Playgroup to matric
WhatsApp:0317-1948662
IQRA Education school syestem
Give To
your children's A good Feauture.....
09/08/2022
09/08/2022
10 muharam
10 محرم ایک تاریخی دن
شیئر کریں اور ثواب کمائیں
26/05/2022
26/05/2022
26/05/2022
اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم بخشی پل لیاقت اباد پشاور پرنسپل کا ایک اہم پیغام
مجھے اس بات پر فخر ہے کہ اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم نے اپنے محدود وسائل کے باوجود علاقے میں دور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی ضروریات پوری کی ہیں
مخترم والدین اگر اپ کا مقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت اور دنیا پر آخرت کو ترجیح دینا ہے تو اپنے بچوں کو اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم میں داخل کریں
ہمارا نصب العین :
جب اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم کی بنیاد رکھی گئی تو مقصد یہ طے پایا کہ عصری علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم کو پوری دنیا میں پھیلا کر امن و خوشحالی لائی جاے اور اللہ کی رضا حاصل کر کے اخرت میں کامیابی حاصل کی جاے
الحمداللہ ! اب اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم کو علاقے میں ایک منفرد مقام حاصل ہے اور یہ چھوٹا سا پودا جسے ہم نے ایک سال پہلے لگایا تھا اب ایک تناور درخت بن چکا ہے
ہمارے اہداف
تعلیم القران کی دولت سے تمام مسلمانوں گھرانوں کو روشناس کرانا
بچوں اور بچیوں کو دین کا داعی بنانا
سائنس و ٹیکنالوجی میں ماہر ایک کامل مسلمان نسل تیار کرنا تاکہ دنیاوی علوم میں بھی اقوام عالم کے ساتھ شابشانہ چل سکے
شکریہ
پرنسپل مصطفیٰ کمال
03171948662
03075215365
05/04/2022
About Roza
18/03/2022
A beautiful cermany was held in IQRA education school system for the prize 🏆🏆🏆 distribution...I congratulate to all those parants and students who got positios, 🏆 and also congrats to those who done his hatm ul Quran....
13/03/2022
Admissions are opens from play group to Matric
Starting from 15 March 2022.the first 100 students can avail a concision of 50%in books,fees,and admission fees
04/03/2022
Inshallah 15 march sa admission start ha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 13:00 |
| Wednesday | 07:00 - 13:00 |
| Thursday | 07:00 - 13:00 |
| Friday | 07:00 - 11:45 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |