29/06/2025
دو ارب سال کا کے پی میں ریسکیو کا بجٹ ہے ایسی چند ربر بوٹ کافی ہوتیں مگر پورے سوات جس میں ستائیس لاکھ آبادی یہ نہی ہے چند لائف جیکٹ رسیاں اور یہ بوٹ اٹھارہ جانیں بچا لیتی مگر تیرہ سال میں یہ تک نا کر سکے اور افسوس تک نہی کر رہے الٹا گالیاں بھی مرنے والوں کو دے رہے
26/06/2025
🇮🇷🇵🇰❗The defense ministers of Iran and Pakistan met in China.
23/06/2025
قطر وزارت خارجہ:
ریاستِ قطر ایرانی انقلابی گارڈ کی جانب سے العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ہم اسے ریاستِ قطر کی خودمختاری، فضائی حدود، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی سمجھتے ہیں۔ قطر اس جارحیت کی نوعیت اور شدت کے مطابق بین الاقوامی قانون کے تحت براہِ راست اور مؤثر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ہم یقین دلاتے ہیں کہ قطر کے فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اس حملے کو ناکام بنایا اور ایرانی میزائلوں کو کامیابی سے روک لیا۔
23/06/2025
Semi-offcial IRGC media claims that The strait of Hormuz has been closed but so far Traffic appears normal.
23/06/2025
🔴 قطر کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے امریکی فوجی اڈہ "العدید" پر ہونے والے میزائل حملے کو روک دیا۔
قطر نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے کی مذمت کی ہے۔
قطری حکام کے مطابق حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
23/06/2025
Breaking 🚨
Sirens all around Bahrain 🇧🇭.