Hajj & Umrah Lovers

Hajj & Umrah Lovers This page is for hajj and umrah lovers.

Brother and Sisters who love haramain and the holy places especially from Makkah and Madina will love our page and group.

سبحان اللہ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺  ماشاءاللہ .
25/08/2026

سبحان اللہ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 ماشاءاللہ .

.Trust in ALLAH ❣️❣️💯
25/08/2026

.Trust in ALLAH ❣️❣️💯

25/08/2026

❤️ ♥️ اسلام علیکم ♥️♥️

`❤️اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💌`
`❤️اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💌`
`❤️اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💌`
`❤️اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💌`
`❤️اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💌`

' { ﷽ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِ...
24/08/2026

' { ﷽ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ ﷺ }
.. ... ... .

My heart lives in the city, even if my body is absent from it 💔...
24/08/2026

My heart lives in the city, even if my body is absent from it 💔...







*درود پاک پڑھنے کی برکات* ✍🏼(ایک بار یہ کہانی ضرور پڑھیں) *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم*  🪻ایک دن حضرت جبرئیل علیہ السّلام ...
24/08/2026

*درود پاک پڑھنے کی برکات* ✍🏼

(ایک بار یہ کہانی ضرور پڑھیں)

*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم* 🪻

ایک دن حضرت جبرئیل علیہ السّلام دربارِ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کی:” یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھا ہے۔ ”حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا:” وہ واقعہ کیا ہے؟ ”جبرئیل علیہ السّلام نے عرض کی:” یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! مجھے کوہ قاف جانے کا اِتفاق ہُوا،مجھے وہاں آہ اور فُغاں رونے چِلّانے کی آوازیں سُنائی دیں۔ جدھر سے آوازیں آ رہی تھیں میں اُدھر کو گیا تو مجھے ایک فرشتہ دِکھائی دیا جس کو میں نے اس سے پہلے آسمان پر دیکھا جو کہ اس وقت بڑے اعزاز و کرام سے رہتا تھا۔وہ ایک نُورانی تخت پر بیٹھا رہتا،ستّر ہزار فرشتے اس کے گِرد صف بستہ کھڑے رہتے تھے۔وہ فرشتہ سانس لیتا تو اللّہ تعالیٰ اس سانس کے بدلے ایک فرشتہ پیدا کر دیتا تھا۔لیکن آج میں نے اسی فرشتہ کو کوہ قاف کی وادی میں سرگرداں و پریشان آہ و زاری کَنِندہ دیکھا ہے۔میں نے اس پوچھا کیا حال ہےاور کیا ہو گیا ہے؟
اس نے بتایا! معراج کی رات جب میں اپنے نُورانی تخت پر بیٹھا تھا،میرے قریب سے اللّہ تعالیٰ کے حبیب نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم گُزرے تو میں نے حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم و تکریم کی پرواہ نہ کی۔ اللّہ تعالیٰ کو میری یہ ادا،یہ بڑائی پسند نہ آئی اور اللّہ تعالیٰ نے مجھے ذلیل کر کے نِکال دیا۔پِھر اس نے کہا اے جبرئیل ( علیہ السّلام )! اللّہ کے دربار میں میری سفارش کر دو کہ اللّہ تعالیٰ اس غلطی کو معاف فرمائے اور مجھے بحال کر دے۔یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے اللّہ تعالیٰ کے دربارِ بےنیاز میں نہایت عاجزی کے ساتھ معافی کی درخواست کی۔دربارِاِلٰہی سے اِرشاد ہُوا اے جبرئیل ( علیہ السّلام )! اس فرشتہ کو بتا دو اگر یہ معافی چاہتا ہے تو میرے نبی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھے۔
یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! جب میں نے اس فرشتہ کو فرمانِ اِلٰہی سُنایا تو وہ سُنتے ہی حضور ( صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ) کی ذاتِ گرامی پر درود پاک پڑھنے میں مشغول ہو گیا اور پِھر میرے دیکھتے ہی دیکھتے اس کے بال و پر نِکلنا شروع ہو گئے اور پِھر وہ ذِلّت و پستی سے اُڑ کر آسمان کی بُلندیوں میں جا پہنچا اور اپنی مسند ( یعنی تخت ) پر براجمان ( یعنی تشریف رکھ لی ) ہو گیا

( معارج النبوۃ،جِلد ۱،صفحہ ۳۱۷ ) copey
اللہ پاک میں ہر وقت درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

[ *یہ تحریر شئیر ضرور کریں*]

Hayye Alal Falah,,,
24/08/2026

Hayye Alal Falah,,,


07/03/2026

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923088827211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajj & Umrah Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share