اقرا اسلامک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج سسٹم

اقرا اسلامک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج سسٹم

Share

دینی اور دنیاوی تعلیم کی بہترین درسگاہ۔

02/05/2026

گزشتہ روز اقرا اسلامک انٹرنیشنل اسکول اینڈ کالج سسٹم کے معزز

پرنسپل صاحب کی جانب سے تمام اساتذہ اور اسٹاف کے اعزاز

میں ایک پروقار اور خوشگوار محفل کا انعقاد کیا گیا۔

یہ خوبصورت موقع باہمی محبت، اخوت اور یکجہتی کو فروغ دینے کا

ذریعہ بنا، جہاں سب نے مل بیٹھ کر خوشگوار لمحات گزارے۔

ہم پرنسپل صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے

ہمیں یہ یادگار لمحے عطا کیا۔

شکریہ!

01/05/2026

30/04/2026

Tomorrow school will remain closed on account of

20/04/2026

آج اقراء اسلامک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج سسٹم میں ایک پروقار اسمبلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں پرنسپل اور وائس پرنسپل صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔ اس نشست کا بنیادی مقصد طلباء میں نظم و ضبط کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور انہیں انتظامی امور میں شامل کرنا تھا۔
اسی تناظر میں، سکول اور کلاس روم کے نظم و ضبط کو مثالی بنانے کے لیے باصلاحیت "مانیٹرز" کا انتخاب کیا گیا۔ یہ صرف عہدے نہیں، بلکہ ہمارے ننھے معماروں کے لیے قیادت (Leadership) کی تربیت کا آغاز ہے۔
ہم اپنے نئے منتخب مانیٹرز کے لیے دعاگو ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں!

25/03/2026


and 2025

18/03/2026

الوداع رمضان 😭

17/03/2026

"اقراء اسلامک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج سسٹم کی افطاری محفل محبت، اخوت اور باہمی احترام کی ایک خوبصورت جھلک تھی۔ اس نے دلوں کو جوڑا اور ہمیں ایک حقیقی خاندان ہونے کا احساس دلایا۔ اللہ تعالیٰ اس پیار کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔"

17/03/2026

ماشاءاللہ
اقرا اسلامک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج سسٹم کے معزز سٹاف ممبرز کی افطاری

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Pushta Khara Payan Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 14:00