میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔
اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔
بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔
آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔
اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔نی 😁😂
Peshawar University Confessions
Its unofficial Page of UOP. This page is for Fun, Confession's and Helping Members.
11/10/2025
Da zmung da university hal de,🤦
چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے لیے بھی تعلیم ضروری ہے
Peshawar Uni official page admin Qam de oshrmao 🤭
ایڈمشن گائیڈ
جو طلباء یونیورسٹی آف پشاور کے بی ایس پروگرام میں داخلہ کے خواہشمند ہیں، وہ نوٹ کریں:
1. اگر آپ سلیکٹ ہو چکے ہیں تو کل ہی داخلہ انٹرویو کے لیے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ تشریف لے جائیں۔
2. اگر آپ ایک سے زیادہ ڈیپارٹمنٹس میں سلیکٹ ہوئے ہیں تو دونوں میں الگ الگ انٹرویو دیں۔ اور 48 گھنٹوں کے اندر اندر فیصلہ کریں کہ آپ کو کس ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لینا ہے۔
3. اگر آپ ویٹنگ لسٹ پر ہیں تو اگلے ہفتے تشریف لائیں۔ کل آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
4. کال کا انتظار نا کریں بلکہ خود ہی متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کا فون کریں یا خود تشریف لے جائیں۔
02/09/2025
https://www.facebook.com/share/1Aft3MTZmi/
Final Merit List of Undergraduate Admissions for the Session Fall-2025 It is notified for the information of all concerned that Final Merit list of Undergraduate Program is uploaded.
Welcome Back
Sanga chal de vacations khatm sho 😉
Khalqa jwandi yay jang kam ze ta warsedo
یار، کل جمعہ کو میں پشاور نیو بلاک میں کسی کام کے سلسلے میں آیا تھا۔ وہاں میں نے ایک لڑکی کو دیکھا جو بہت خوبصورت اورمغصوم جانے والی تھی۔ بس اُسے دیکھ کر میں نے اُسے فالو کیا، لیکن میرا خیال ہے کہ اُسے شک ہو گیا کوئی ٹرکی لاوفانگا لڑکا ہے وہ مجھ پر توجہ نہیں دے رہی تھی۔ وہ دو دوستوں کے ساتھ تھی۔ میں نے سلام بھی کیا لیکن اُس نے نظرانداز کر دیا۔
اب کل سے میں پوسٹس کر رہا ہوں لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔ براہِ کرم اگر کبھی میرا یہ اعتراف (confession) اُس تک پہنچ جائے تو ضرور، کسی ایڈمن کے ذریعے رابطہ کر لینا۔ واقعی، قسم سے وہ دل کو چھو جانے والی مغصوم اور بہت کیوٹ تھا
وہ 2 دوست تھے، اور جس کی طرف میں مائل ہوا اُس نے سرخ رنگ کا دوپٹہ پہنا ہوا تھا، اور اُس کی قمیض بھی سرخ رنگ کی تھی۔
For peshawar university girl,
Hide my identity admin Seb
Aoa admin Seb
Kesy hyn app tek hun? Umeed karta hun tek hugy app . Mera confession ak girl kaly hyn . Aj mane brt stop ma ak larki ko dekha wo bhe mujy bar bar Dekh rahy the but mane is Kay sath 2 , 3 baty bhe ki likn isne kaha yaha baty na karo Phir log bad comment karty karty hyn mane kaha Teky . Isne Apne name nhi batya likn itna kaha ma international relation department mA hun or tatara hostel ma hun . Or isne mujy poucha ap konce department ma hun mane kaha ma agriculture university ma hun or girl Kay hath ma parcel be tha .
AGR yaha per hyn tu admin ky thought contact .
New Comer's ta welcome kw 🤗
Hello! If any university students need help with final year projects, thesis, or academic assignments such as PPT, SPSS, PLS, and synopsis, feel free to reach out to me. I provide assistance for assignments, presentations, and more at affordable rates. For inquiries, please contact me via direct message. My Instagram handle is .sanaya
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar