IEMS School & College Baroon Dir Lower

  • Home
  • IEMS School & College Baroon Dir Lower

IEMS School & College Baroon Dir Lower IEMS School is an educational institution located in Baroon Dir Lower

🎉 Heartiest Congratulations! 🎉IEMS School & College , Baroon Dir Lower proudly congratulates our Class 9th students on t...
31/12/2025

🎉 Heartiest Congratulations! 🎉
IEMS School & College , Baroon Dir Lower proudly congratulates our Class 9th students on their outstanding results in Annual II! 🌟
🏆 Top Achievers:
🔸 Tooba Shah— 568 Marks
🔸 Omema Begum — 560 Marks
We are proud of your hard work and excellence! 👏
📢 Admissions Open
Play Group to Class 9th
📞 0302-5756957
IEMS School & College, Baroon Dir Lower

مبارک ہو! 🎉الحمدللہ، IEMS School & College Baroon کے طلبہ و طالبات نے شاندار نتائج حاصل کر کے ایک بار پھر اپنی محنت، لگن...
31/12/2025

مبارک ہو! 🎉

الحمدللہ، IEMS School & College Baroon کے طلبہ و طالبات نے شاندار نتائج حاصل کر کے ایک بار پھر اپنی محنت، لگن اور صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔

یہ کامیابی صرف نمبروں کی نہیں، بلکہ اساتذہ کی انتھک محنت، والدین کے اعتماد اور طلبہ کے عزم کی جیتی جاگتی مثال ہے۔

ہم تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ آپ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں کے سفر کو جاری رکھیں۔

IEMS School & College Baroon — تعلیم، تربیت اور کامیابی کا نام۔

۔

بہت بہت مبارک🎊 🎉ایمز سکول اینڈ کالج بارون کی ہونہار طالبہ حفصہ ہدایت نےایچ ایس ایس سی امتحانات میں 530 نمبر حاصل کر کے ش...
01/09/2025

بہت بہت مبارک🎊 🎉
ایمز سکول اینڈ کالج بارون کی ہونہار طالبہ حفصہ ہدایت نے
ایچ ایس ایس سی امتحانات میں 530 نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی اپنے نام کر لی! 🌟

یہ کامیابی صرف محنت نہیں… یہ لگن، حوصلے اور دعاؤں کا خوبصورت امتزاج ہے۔ 🙌
حفصہ ہدایت اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور آنے والے وقت کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں! 🌸✨

ایمز سکول اینڈ کالج بارونہماری ہونہار اور محنتی طالبہ سرورہ حمید کلاس سیکنڈ ائیر کو سالانہ امتحانات 2025 میں 1083 نمبروں...
31/08/2025

ایمز سکول اینڈ کالج بارون
ہماری ہونہار اور محنتی طالبہ سرورہ حمید کلاس سیکنڈ ائیر کو سالانہ امتحانات 2025 میں 1083 نمبروں کے شاندار نتیجے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉

یہ کامیابی نہ صرف آپ کی انتھک محنت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے بلکہ ہمارے ادارے اور اساتذہ کے لیے بھی فخر کا لمحہ ہے۔ آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ محنت، لگن اور دعا ساتھ ہوں تو کامیابی یقینی ہوتی ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آگے بھی علم و عمل کی بلندیوں سے نوازے اور آپ کا نام اسی طرح روشن کرتا رہے۔ 🌟

اساتذہ اور انتظامیہ سب آپ پر فخر کرتے ہیں!



 ۔ 🎓✨ہم اپنے تمام طلبہ، والدین اور محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🥳👏یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن...
30/08/2025

۔ 🎓✨
ہم اپنے تمام طلبہ، والدین اور محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🥳👏
یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ 💐
۔مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں! 🌸📚

 الحمدللہ! 🌟 ایمز سکول اینڈ کالج بارون کے ہونہار طلبہ و طالبات نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ (ایچ ای...
30/08/2025


الحمدللہ! 🌟
ایمز سکول اینڈ کالج بارون کے ہونہار طلبہ و طالبات نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ (ایچ ایس ایس سی) کے نتائج میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ 🎓✨
ہم اپنے تمام طلبہ، والدین اور محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🥳👏
یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ 💐
۔مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں! 🌸📚

26/08/2025
ضروری اطلاع ۔۔۔۔حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایمز سکول اینڈ کالج بارون  مورخہ 19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025 تک بند رہے ...
19/08/2025

ضروری اطلاع ۔۔۔۔
حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایمز سکول اینڈ کالج بارون مورخہ 19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025 تک بند رہے گا۔
والدین سے گزارش ہے کہ اس دوران بچوں کو گھر پر پڑھائی کی طرف توجہ دلائیں۔۔

👉 Scholarship test at IEMS 👈⚫ Result will be declared soon in sha Allah.⚫ Finger cross!              ۔
12/08/2025

👉 Scholarship test at IEMS 👈
⚫ Result will be declared soon in sha Allah.
⚫ Finger cross!






۔

11/08/2025

👈ایمز سکول اینڈ کالج بارون دیر لوئر میں سیشن 2026-2025 کا آغاز ہو چکا ہے ۔

نشستیں محدود ہیں۔ ابھی داخلے کیلئے تشریف لے آئے اور ایک بہترین ادارے سے استفادہ حاصل کریں ۔

Address

Straight To Baroon Bridge

25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 12:00

Telephone

+923025746957

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IEMS School & College Baroon Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IEMS School & College Baroon Dir Lower:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share