23/06/2026
آؤ! کہ لکھنا سیکھیں.
الفرقان پشاور کے زیر اہتمام یک روزہ "تحریر نگاری ورکشاپ".
تین نشسیتں۔۔تین عنوانات.
شرکت کے خواہشمند حضرات رجسٹریشن کیلئے اس وٹسپ نمبر پر ابھی رابطہ کریں.
وٹسپ رابط نمبر: 03161555103
21/06/2026
فضلاء تربیتی نشست میں پیش کردہ سلائیڈز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❣️
21/06/2026
ان شاءاللہ آج شام 8 بجے آنلائن تربیتی نشست
20/06/2026
درس نظامی کے فضلاء اور دورۃ الحدیث کے طلباء کے لیے.
ایک گھنٹے پر مشتمل تربیتی سیشن.
آن لائن بذریہ زووم/واٹس ایپ گروپ.
شرکت کے خواہشمند حضرات "ادارہ الفرقان پشاور" کے اس آفیشل واٹس ایپ گروپ کو جوائن کیجئے۔
گروپ لنک کمنٹ سیکشن میں 👇🏻
19/06/2026
ہفتہ وار تربیتی نشست برائے علاقائی خواتین
اس ہفتے کا موضوع
18/06/2026
الفرقان پشاور کے زیر اہتمام جامعہ مرکز علوم اسلامیہ راحت آباد پشاور میں تین روزہ حلقہ دروس سیرۃ مصطفٰی ﷺ اختتام پذیر۔