11/04/2026
"دوسته!
که اشتھار ونه شکوی، ثواب به درته وشي 😉
دا د مدرسې اعلان دی، مه یې خرابوه!"
ھرسوک چی دے د خپل زان اصلاح د وکی پدی کی د عامو خلقو چاندی روپئ لگیدلی وی او بیا اشتھار چاپ شی بیا خواری وشی او جگہ جگہ ولگی بیا بد بختہ ھرکال دا عمل ھرجگہ کوی یعنی شکوی او خواری ثواب د خلکو پہ سیند لاھو کی اللہ د ورتہ ھدایت وکی کہ نہ اللہ د نست نابود کی د اللہ د دین مرکز سرہ دشمنی کئی من عاد لی ولیا فقد آذنتہ باالحرب۔شکول شوی اشتھار نمونہ بڈھنی پل میرباز خان حاجی مدرسہ باندی دہ او ھرزاے شکوی یوازی دلتہ نہ ھرکال ھرزے دا عمل کئ۔
07/04/2026
Writing
شیخ عطاء اللہ رحمانی صاحب کی جامعہ فاروقیہ کے دورہ کے موقع پر خادمِ جامعہ مولانا محمد عاصم رحیمی سے ملاقات.
علم و دین کی خدمت کرنے والے اہلِ علم کی ملاقاتیں ہمیشہ بابرکت اور فائدہ مند ہوتی ہیں۔ اسی سلسلے میں شیخ عطاء اللہ رحمانی صاحب کا جامعہ فاروقیہ کا دورہ ایک نہایت اہم اور خوشگوار موقع تھا، جس میں انہوں نے جامعہ کے خادم سے ملاقات کی۔
یہ ملاقات نہایت سادگی اور وقار کے ماحول میں ہوئی۔ دونوں بزرگ حضرات فرشی نشست پر باادب انداز میں بیٹھے ہوئے دینی امور، طلبہ کی تعلیم و تربیت، اور امتِ مسلمہ کے مسائل پر گفتگو کر رہے تھے۔ ان کی نشست سے اخلاص، عاجزی اور دین کی خدمت کا جذبہ واضح طور پر جھلک رہا تھا۔
شیخ عطاء اللہ رحمانی صاحب نے جامعہ کی خدمات کو سراہا اور طلبہ کی دینی تعلیم میں اس ادارے کے کردار کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ خادمِ جامعہ نے بھی مہمانِ گرامی کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے تجربات اور رہنمائی سے استفادہ کیا۔ اس موقع پر دین کی اشاعت، اصلاحِ معاشرہ اور نئی نسل کی تربیت جیسے اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا۔
یہ ملاقات اس بات کی علامت ہے کہ دینی ادارے اور علماء کرام ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ رکھ کر امت کی بہتر خدمت کر سکتے ہیں۔ ایسے مواقع نہ صرف علمی ترقی کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ اتحاد اور باہمی تعاون کو بھی فروغ دیتے ہیں۔
خادم جامعہ کی طرف سے چند دینی کتابیں جوکہ بانی جامعہ کی تالیفات ہیں بطور ھدیہ شیخ صیب محترم کو پیش کئے اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کی کوششوں کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
01/04/2026
مدرسہ وہ نہیں جو جیدا جدا کوکامیاب بنائےبلکہ مدرسہ وہ ہے جوراسب طلباءکوکامیاب بنائےناکام کو کامیاب بنانےکیلئے
جامعہ فاروقیہ کا رخ کریں