Hello everyone
All That's Unofficial Entertainment
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All That's Unofficial Entertainment, Peshawar.
Follow me my fans this is my only real page ........... You'll find my all pictures and videos here and get motivational tips as well as students who are trying to improve their capacity vith the help of their beloved companions.
Vedio dar sara shear kai
12/08/2020
ناروے میں قرآن مجید کے گستاخی کے دوران ایک مسلمان نوجوان مجاھد نے قرآن مجید کے گستاخی کو برداشت نہ کیا اور جن گستاخ نے قرآن مجید کو جلانا شروع کیا تو وہاں پر موجود بہادر اور دلیر مسلمان نے ان لات مار کر اور قرآن مجید کو جلانے سے بچا لایا اس کے بعد پولیس نے ان کو پکڑ لیا بہادر اور مسلمان کا ثبوت دےدیا،،، اس نوجوان کےلئے دعا کریں اللّٰہ پاک اس بہادر نوجوان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
Wah kiya bat hain.....
Like and share it.....
23/10/2019
اوقات نہیں ہے روٹی دینے کی۔۔
تو مارا بھی مت کرو۔
تمھارے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہوں۔😥😥
23/10/2019
یہ ہے شہکار بھائی سریزائی بالا سے تعلق رکھتا ہے بہت اچھا بلّے باز ہے آج کل بڑے فارم میں نظر ا رہے ہے ۔۔۔۔۔۔۔کل گڑ ھی بنات کرکٹ ٹورنمنٹ میں بھائی نے کیا جلوا دکھایا کوارٹر فائنل میں بھی مین اف دی میچ سمی فائنل میں بھی مین آف دی میچ اور آخر میں مین اف دی سیریز کا ایوارڈ بھی حاصل کیا اللہ اور کامیابیاں دے بھای امین
21/10/2019
مدینہ یونیورسٹی ٹاپ کرنے والا جامعہ حقانیہ اکوڑا خٹک کا ﺷﯿﺦ ﺍﻟﺤﺪﯾﺚ ﺣﻀﺮﺕ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺷﯿﺮ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ # ﮐﯿﺎ ﺷﺎﻥ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﻠﯽ ﺳﮯ ﺍﻋﻠﯽ ﻣﻘﺎﻡ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ # ﺁﻣﯿﻦ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ
20/10/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
12345