Mubeen Khan Afridi

Mubeen Khan Afridi Learning �

عمران حکومت کا خاتمہ: اورسیز پاکستانیوں میں شدید غم غصہ۔ لندن میں شریف خاندان کے فلیٹس کے باہر اورسیز پاکستانیوں کا احتج...
10/04/2022

عمران حکومت کا خاتمہ: اورسیز پاکستانیوں میں شدید غم غصہ۔ لندن میں شریف خاندان کے فلیٹس کے باہر اورسیز پاکستانیوں کا احتجاج جاری، شدید نعرہ بازی۔

01/04/2022

One against all … you are a nightmare for the corrupt. history will remember how you fight for our future.. ⁦⁩ the last hope .. #

15/03/2022
13/05/2021

ان کو تمہارے ایٹم بم کی ضرورت نہیں۔
#القدس
#فلسطین

13/05/2021

Israel 🚀ke liye palestine ki EIDI

😕😕
05/05/2021

😕😕

True 😕
28/04/2021

True 😕

ان بطش ربک لشدید 🍁🌸
24/04/2021

ان بطش ربک لشدید 🍁🌸

Reality 🥺😭
09/04/2021

Reality 🥺😭

 #پریڈ23 مارچ کی پریڈ کے لیے 4 ارب 67 کروڑ کا فنڈ جاریدو جاہل ہمسایے 73 سال سے اربوں روپے صرف اس بات پے ضایع کر رہے ہے ک...
27/03/2021

#پریڈ
23 مارچ کی پریڈ کے لیے 4 ارب 67 کروڑ کا فنڈ جاری
دو جاہل ہمسایے 73 سال سے اربوں روپے صرف اس بات پے ضایع کر رہے ہے
کہ کس کی ٹانگیں زیادہ اٹھتی ہیں🤔🤔🤔
اگر ان پیسوں کو صحیح جگہوں میں لگاۓ جاتے
تو شاید آج تک سینکڑوں یونیورسٹیاں، کالجز، ہسپتال وغیرہ بنا چکے ہوتے جو ملک و قوم کے لیے ترقی کرنے کا سبب ہے
یہ دوسرا تصویر راولپنڈی کا ہے
ایک طرف توحالات سے تنگ باہمت خاتون گہری سوچ میں گم رزق کی تلاش میں انتظار کر رہی ہے تو وہیں اپنی ماں کی گود میں بیٹھا ننھا بچہ اس بات سے بے فکر ہے کہ اس سپرپاور ملک میں اس بچے کی آنے والی زندگی کیسی ہوگی اور اس وقت اس کی ماں کن سخت حالات میں ہے پھر بھی اپنے چہرے پہ معصومیت بھری مسکراہٹ سجائے ہوئے ہے۔۔۔
بالآخر
ہمیں پریڈ نہیں،
تعلیم خوراک اور ادویات چاہیے۔
امید ہے آپ لوگوں کو میرا یہ تحریر پسند آئی ہو گی آگے شئیر کریں۔۔۔ شکریہ 💝💝
copied

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubeen Khan Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share