محمد حماد آصف 🌟
وہ قابلِ فخر طالبِ علم جس نے نرسری سے لے کر کلاس 10th تک 12 سال میں ایک بھی چھٹی نہیں کی۔ 👏
اور پشاور بورڈ کے کلاس9th امتحان میں 582 نمبر حاصل کر کے پورے کوہاٹ روڈ پر پہلی پوزیشن حاصل کی، جو ہمارے لیے انتہائی فخر کی بات ہے۔
Bright Vision Public School
The school is under the supervision of a Professional Teachers, where students are prepared to cope.
23/05/2026
EID HOLIDAYS
How to attempt E-Marking Sheet?
07/03/2026
الحمدللہ برائیٹ وژن پبلک سکول نے ایک بار پھر پورے کوہاٹ روڈ پر 1st پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
Yousaf Class 6th
Special Revision Classes for Matric Board Exams 2026
Annual Prize Distribution Ceremony of Board Toppers 2025
15/02/2026
ہم اپنے معزز مہمانانِ گرامی ڈاکٹر نور محمد صاحب اور ڈاکٹر ابن امین صاحب کے بے حد مشکور ہیں جن کی آمد نے ہمارے پروگرام کو چار چاند لگا دیے اور تقریب کی شان میں اضافہ کیا۔
15/02/2026
پشاور بورڈ کے امتحان میں پورے علاقے میں ٹاپ پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء کو معزز مہمانوں کے ہاتھوں انعامات سے نوازا گیا — ہمیں آپ پر فخر ہے۔
02/01/2026
الحمدللہ برائیٹ وژن پبلک سکول نے ایک بار پھر پورے کوہاٹ روڈ پر 1st پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 13:30 |
| Tuesday | 07:00 - 13:30 |
| Wednesday | 07:00 - 13:30 |
| Thursday | 07:00 - 13:30 |
| Friday | 07:00 - 12:15 |
| Saturday | 07:00 - 13:30 |