04/08/2021
دی نالج سکول اخگرم کیمپس موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک دن 5 اگست تک توسع کردی گیٸ۔ 6 اگست بروز جمعہ کو سکول کھلا رہے گا ۔شکریہ
مذید معلومات کیلے اس نمبرو پر رابطہ کریں : 03159585447/03128286288
The knowledge system of Schools Akhagram is one of the most popular Institution of Akhagram, Dir Upper, KP, Pakistan, which provide a quality education.
04/08/2021
دی نالج سکول اخگرم کیمپس موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک دن 5 اگست تک توسع کردی گیٸ۔ 6 اگست بروز جمعہ کو سکول کھلا رہے گا ۔شکریہ
مذید معلومات کیلے اس نمبرو پر رابطہ کریں : 03159585447/03128286288
11/06/2021
جسکی موضوع تھی
مفتی رحیم اللہ صاحب نے موضوع پر تفصیلی بحث کی اور اخر میں موضوع میں طلبإ کیلے Quaize Compititionکا انعقاد کیا جس میں بہت سے طلبا نے حصہ لیا اور اج کے Quaize Compitition Awardگریڈ 7thکے طالب علم شایان اور گریڈ5th کے طالب علم افان نے جیت لی
08/06/2021
سر سلیمان صاحب کے طرف سے صیام خان گریڈ 6th کو میھتس میں پرنسپل صاحب کے ہاتھوں سے اچھی ہوم ورک اور بیسٹ پرفارمنس پر انعام دے رہے ہے
04/06/2021
جسکی موضوع تھی
مفتی رحیم اللہ صاحب نے موضوع پر تفصیلی بحث کی اور اخر میں موضوع میں طلبإ کیلے Quize Compititionکا انعقاد کیا جس میں بہت سے طلبا نے حصہ لیا اور اج کے Quize Compitition Awardگریڈ 7thکے طالب علم شایان نے اپنا نام کردیا
12/05/2021
دی نالج اسکول خال آخگرام کیمپس کے اسٹوڈنٹس کے والدین سے گزارش ہے کہ دی نالج اسکول خال آخگرام کیمپس عالمی وباء کرونا کی وجہ سے عید الفطر تک بند ہوں گے. ایڈمنسٹریشن دی نالج اسکول آخگرام کیمپس صبح 9 سے لیکر دوپہر 12:30بجے تک کھلا رہے گا, اس میں اسٹوڈنٹس کے فیس, نئے ایڈمیشن اور بقایاجات جمع کرسکتے ہیں, بکس اسکول کے ایڈمینسٹریشن سے لے سکتے ہے..
پرنسپل دی نالج اسکول خال آخگرام کیمپس
09/04/2021
:03159585447/03128286288
05/04/2021