05/06/2026
Sir Imran addressing the students to providing details about the Summer Camp schedule, activities, and instructions.
تعلیم سب کے لئے
علم ټولو د پاره
05/06/2026
Sir Imran addressing the students to providing details about the Summer Camp schedule, activities, and instructions.
01/06/2026
سمر کیمپ سے جماعت کے جی ،اول اعلیٰ اور دوم مستثنیٰ ہونگے ۔ ان کلاسسز کی باقاعدہ چھٹیاں ہیں ان کلاسسز کی حاضری یکم ستمبر کو ہوگی ۔
31/05/2026
یکم جون 2026 سے خیبرپختونخوا کے تمام پرائیویٹ و سرکاری سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
نوٹ: پرائمری سکولز بمطابق سمر کیمپ حاضری 7 بجے اور چھٹی 9 بجے جبکہ مڈل ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز 14 جون تک نارمل اوقات کار یعنی 7:30am تا 3:00pm کے مطابق ڈیوٹی انجام دیں گے اور 15 جون تا 30 جون سمر کیمپ اوقات 7:00am تا 9:40am کے مطابق کھلے رہیں گے۔ تاہم سمر کیمپ اوقات کار میں طلباء بہتری و دستیاب وسائل مطابق ٹائم میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
25/05/2026
آج 25 مئی کو روایات کے برعکس رزلٹ ڈے منایاگیا۔پوزیشن ہولڈرز کو اور ان کے والدین کو ڈھیر سارے مبارکباد ۔ اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی عطاء کریں آ مین
28/04/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zarda Ali Khan, Khalid Arman, Altaf Khan
زمکه اسمان شو رنړه
Naat-e-Rasool-e-Maqbool (صلی اللہ علیہ وسلم)
20/04/2026
Big shout out to my newest top fans! Ghazanfar Ali Mashkath Suri
14/04/2026
28/03/2026
عید الفطر اور موسمی بہار کے چھٹیوں کے بعد
خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاءاللّٰہ بروز پیر، 0 30مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):
پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
*اور اگلے دو دن بعد یعنی
اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):
پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35