Khushal Educational Complex

Khushal Educational Complex

Share

K E C is a private school & college that strive to provide its students the opportunity to learn to the best of their varied and wide ranging abilities.

02/04/2023

السلام علیکم۔۔۔۔

تمام والدین/سرپرست اور طلباء کے لیۓ خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس کی طرف سے اہم اعلان اور خوشخبری۔

تمام وہ طلباء جو سکول ھذا کے طالبعلم ھیں یا نئے داخلے کے خواہشمند ھوں۔ وہ کل سکول کو 8 بجے پہنچ کر اپنے بچوں کی رجسٹریشن کرالیں تاکہ بچوں کو مندرجہ ذیل مراعات مل سکیں.

1۔ ایڈمیشن بلکل فری

2۔ کتابیں فری

3۔ کاپیاں، پنسل وغیرہ فری

4 سکول بیگ یعنی بستہ فری

5۔ مستحق یتیم طلباء کے لیۓ یونیفارم فری

27/03/2023

والدین وطلبا توجہ فرمائے
خوشحال ایجوکيشنل کمپلیکس میں داخلے کے خواہشمند طلبا 4 اپریل سے پہلے رجسٹریشن کروائیے تاکہ بچوں کو مفت کتابین اور فری ایڈمیشن مل سکیں،
مزید معلومات کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کریں

30/07/2022

اطلاع برآے طلباء و والدین
خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس یکم اکست بروز پیر سے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھولے گا والدین اپنے بچوں کو بلا تاخیر سکول بیجھین تاکہ بچوں کا قیمتی وقت ضایع نہ ھوں
نوٹ:- چونکہ سرکاری سکولوں کے نتایج اب نکلے ھیں۔ لہذا سرکاری سکولوں کے طلباء کو چھٹی اور نویں جماعت میں داخلے جاری ھیں

06/04/2022

اعلان خوشخبری
خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس
کا انتظامیہ بڑے فخر سے اہلیان علاقہ / والدین / سرپرست صاحبان اور طلباء کوجناب حضرت خان صاحب کوبطور پرنسپل تعیناتی پر مبارک باد پیش کرتے ھیں۔ جناب حضرت خان صاحب کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ وہ ایک اعلی تعلیم یافتہ، ممتاز ماہر تعلیم، مخلص و باکردار انسان ھے۔ انگریزی اور میتھس کا فلاسفر مانا جاتا ھے۔ انشاءاللہ ان کے نگرانی میں خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس اپنے مقاصدکے حصول میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کریگا۔

31/03/2022

اسلام علیکم والدین / سرپرست ۔

انشاءاللہ کل سے یعنی 1اپریل 2022 سے خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس میں باقاعدہ کلاسسز کا آغاز ھو رھا ھے لہذا اپنے بچوں کو کل سے سکول بیھجیں۔ تاکہ بچوں کے اوقات ضائع نہ ھوں۔

30/03/2022

Admission open
داخلے جاری ہے

26/03/2022

اسلام علیکم والدین / سرپرست/ طلباء۔
امید ھے کہ آپ سب خیریت سے ھوں گیں۔ عرض یہ ھے کہ نہم اور دھم جماعت کی چھٹیاں نہیں ھیں۔ ان کی باقاعدہ کلاسسز شروع ھیں جو کہ مئی 2022 تک جاری رھی گی۔ لہذا اطلاع ھو۔

25/03/2022

داخلے جاری ہیں

25/03/2022

اسلام علیکم والدین / سرپرست
امید ھے آپ حضرات خیریت سے ھوں گیں۔ آپ تمام والدین اور سرپرست کو مطلع کیا جاتا ھے۔ 1 اپریل 2022 سے انشاءاللہ باقائدہ کلاسسز کا آغاز ھو گا۔ اس لیے اپنے بچوں کے داخلے جلد از جلد کروالیں۔ تاکہ بچوں کا وقت ضائع نہ ھو۔
اللہ تعالی ھمارا حامی و ناصر ھو

24/03/2022

Position holders of final term examination 2k22

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Asho Khel Kandao, Sherkera Hassan Khel Sub Division
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 11:00
Saturday 07:30 - 13:00