23/09/2024
An Advice for all Upcoming juniors of Paramedical Sciences.
یہ پوسٹ وہ لوگ ضرور پڑھیں جو پیرامیڈیکس ( MLT , Surgical, Cardiology, Radiology , Anesthesia , Emergency , Neurophysiology , Cardiac Perfusion , Dental, Health, ICU , Dialysis Etc) میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہے تو ان سے ایک گزارش ہے کہ پہلے ان چیزوں کو ذہن میں رکھیں کہ پیرامیڈیکس کا کونسل نہیں ہے ، کونسل کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو لائسنس نہیں ملےگا جب آپ کو لائسنس نہیں ملےگا تو آپ کو انٹرنشپ بھی نہیں ملےگا ( انٹرنشپ کے بغیر آپ کے ڈگری کی کوئی حثیت نہیں، اب انٹرنشپ کیا چیز ہے ؟ تو بھائی جب آپ فارغ ہوجاتے ہو تو آپ کو ٹریننگ دیا جائےگا جو آپ کو ایک سرٹیفیکیٹ دے گا جس کے وجہ سے آپ کو لآیسنس اور جب مل جانے کا راستہ ہموار ہوگا)
بہر حال کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جو بھی فیلڈ سلیکٹ کروگے تو اس فیلڈ والے بندے سے کبھی بھی مشورہ مت لینا کیونکہ وہ آپ کو ضرور اس فیلڈ کے اچھائی بیان کریگا برائی نہیں کیونکہ وہ خود کو ڈیسکرج نہیں کریگا۔
ٹیک ٹاک اور فیس بک کے بجائے کسی اچھیانٹر نیشنل یونیورسٹی یا ہاسپٹل کے ویب سائٹس پر جاکے اس فیلڈ کے متعلق معلومات حاصل کریں
پیرامیڈیکس والے ۲۰۲۸ میں اتنے ہونگے کہ پھر وہ ۱۰۰۰ روپے پر بھی جاب کرنے کو تیار ہونگے ۔
میرا تو یہ ماننا ہے کہ اس زلالت سے اچھا ہے کہ بندہ اے آئ ، کمپیوٹر سائنس اور آئ ٹی کے طرف جائے
نوٹ:
تصویر موٹیویشن کیلئے سلیکٹ کیا😅
ایڈمن : کی V🤨