Students Facilitation Center Sheikhabad Peshawar - SFC

Students Facilitation Center Sheikhabad Peshawar - SFC

Share

Assistance, Aid, Guidance, Backing, Service, Resources.

01/05/2026

21/03/2026

Eid Mubarak !
Eid ul Fitar 2026
Drs Aiou

08/03/2026

02/02/2026

*حوصلہ اور ہمت کی کہانی! ✨*

ہر مشکل کو پیچھے چھوڑ کر الحمداللہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طالب علم بنا۔ یہ صرف داخلہ نہیں، "میں کر سکتا ہوں" کا حوصلہ ہے۔ 🌟

کیا آپ بھی اپنا تعلیمی خواب پورا کرنا چاہتے ہیں؟
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 📚 میں اب داخلے کھلے ہیں!

✅ معیاری و مناسب نظام تعلیم
✅ ہر عمر اور پس منظر کے لیے مواقع
✅ جدید سہولیات اور supportive ماحول

صوبہ خیبر پختونخوا کے نوجوانوں اور خواتین! جلد اپنی منزل کا تعین کریں۔
اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔ اپنے منتخب پروگرام میں داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
👉03331747283
وائس ایپ نمبر

15/01/2026

Press Release
13/01/2026

14/01/2026

Press Cutting
Dated: 2nd January 2026

06/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

06/12/2025

AIOU WILL STARTS MATRIC IN SCIENCES PROGRAM FROM 1ST JANUARY 2026.
INSHALLAH

26/10/2025

برائے کرم سی ایم ایس آئی ڈی آپ طلباء و طالبات کا اثاثہ ہے اِسے اپنے پاس سیوو کرلیں اِسکا باقاعدہ چیکنگ اِس میں آپکے اسائنمنٹس کے ٹیوٹر تفصیل، رولنمبر [امتحان کے دنوں میں] اور پھر نتائج آتے ہیں ، لہذا بعض طلباء و طالبات اتنے بے فکر ہوتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں آپ ہی ہمارا سی ایم ایس بھی دیکھا کرو۔۔۔۔۔ او میرے بھائی میں اتنا فارغ نہیں بیٹھا ہوا۔۔۔

Send a message to learn more

12/10/2025

📚 کیا آپ کو ہاتھ سے لکھی ہوئی اسائنمنٹ چاہیے؟ ✍️
اب فکر کی کوئی بات نہیں!
ہم آپ کے لیے خوبصورت، صاف اور مکمل ہاتھ سے لکھی ہوئی اسائنمنٹس تیار کرتے ہیں۔

✨ خدمات کی تفصیل:

ہر مضمون کی اسائنمنٹ دستیاب

مکمل neat اور پروفیشنل لکھائی

ٹیوٹرز کی ہدایت کے مطابق کام

10 سال سے تجربہ کار ٹیم

Cash On Delivery 🚚 کی سہولت کے ساتھ

🕒 آج ہی آرڈر بک کریں اور اپنی اسائنمنٹ وقت پر حاصل کریں!
📞 رابطہ کریں: [ 03331747283🪀]
💼 اعتماد ہمارا، کامیابی آپ کی!

Send a message to learn more

11/10/2025

Autumn-2025
Assignment Questions uploaded ....

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

2H4Q+V5R, Sheikh Junaidabad, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 16:30 - 23:00
Tuesday 16:30 - 23:00
Wednesday 16:30 - 23:00
Thursday 16:30 - 23:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 13:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00