Bag distribution at GPS Shah Alam. Bringing laughters at the little champs
GPS Shah Alam
Hard Work never goes unrewarded
21/11/2025
Class 5th preparation for first semester final exam at its full swings.
08/11/2025
نہیں ہے تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
الحمد للہ جی۔پی ۔ایس شاہ عالم نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کلسٹر مقابلوں کے بعد سرکل لیول پر بھی میدان مار لیا۔ جی۔پی۔ایس شاہ عالم کے محمد یاسین نے تلاوت، محمد ایان نے، نعت جبکہ بلال نے اردو تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کیں۔
Confidence in action, the future speaks with confidence and actio. Our student delivering an utmost and flourishing speech at circle level, Yet proving actions speeks louder than voice.
M. Bilal a true gem.
02/11/2025
کویئ قابل ہو تو ہم شان کئ دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئ دیتے ہیں
Alhamdulillah once again GPS Shah Alam remains unbeatable and delivered one sided show. GPS Shah Alam has clean sweaped for the third time and broke its own previous records. We dedicate this success to our hardworking staff and their untirable and progressive struggle.
Team GPS Shah Alam.
25/01/2025
The change begins by changing ourselves. Alhamdulillah once again an outstanding result in second term exam showcased by GPS Shah Alam.
22/01/2025
Feel honoured to share that GPS Shah Alam has secured 1st and 4th Position respectively in class 4 and 5th in second term exam on cluster takht abad based. We are appreciating the devotion and dedication of our students and hoping for their healthy future.
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتی ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔
سائنس کے زبانی امتحان کے دوران سب سے بہترین اور نہ رکھنے والی کارکردگی پر ہم اپنے طالب علم محمد فیضان کو داد دیتے ہیں۔ جس نے زبانی امتحان کے دوران پوچھے جانے والے ہر سوال کا انتہائی زبردست طریقے اور وضاحت کے ساتھ جوابات دیئے اور مستقبل میں ان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔
Success is walking from failure to failure without losing enthusiasm. Meet Mr Hussain Tahir as he was dropped in the first round in selection but came back stronger and make it to the cluster wise competition and now secure a place in final round for circle wise competition. Really appreciate the perfect way of delivery.
26/11/2024
تمام تعریفیں اس ذات کے لیے جو ہم سب کا مالک و خالق ہے۔
الحمد للہ ایک مرتبہ پھر جی۔پی۔ایس شاہ عالم نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سالانہ مقابلوں میں کلین سویپ کیا۔ مختلف سات کیٹیگریوں میں طلباء نے حصہ لیا جس میں سے 4 مقابلوں میں پہلی 1 میں دوسری جبکہ 2 کیٹیگریوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کامیابی کا کریڈٹ ھیڈ ماسٹر سمیت تمام جملہ سٹاف جی۔پی۔ایس شاہ عالم کو جاتا ہے جن کی محنت اور کوششوں سے طلباء نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ آنے والے تمام معزز مہمان جن میں اے۔ایس۔ڈی۔ای۔او سرکل تخت آباد ڈاکٹر سلیم آفاقی صاحب، سکول لیڈر ذیشان صاحب، سکول لیڈر کلسٹر تخت آباد سر سید طاہر شاہ صاحب، ایس۔ایس۔ٹی شہریار صاحب کا پروگرام میں شرکت اور بچوں کی حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کرتے ہیں
اور آخر مین جی۔پی۔ایس جٹی پایان کے تمام سٹاف کو پروگرام کی کامیاب اور شاندار انتظامات پر مبارکباد اور داد پیش کرتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
24400