The Advance Excellence School System Inzargai

The Advance Excellence School System Inzargai Nurturing the next generation of leaders who are equiped to tackle complex challenges and making a lasting impact.

داخلے جاری ہیں
20/01/2026

داخلے جاری ہیں

دی ایڈوانس ایکسیلنس سکول سسٹم انزرگے ✨ داخلے برائے تعلیمی سال 2026–27 شروع ہو چکے ہیں والدینِ کرام!اگر آپ اپنے بچوں کے ل...
15/01/2026

دی ایڈوانس ایکسیلنس سکول سسٹم انزرگے

✨ داخلے برائے تعلیمی سال 2026–27 شروع ہو چکے ہیں

والدینِ کرام!
اگر آپ اپنے بچوں کے لیے معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں تو
دی ایڈوانس ایکسیلنس سکول سسٹم انزرگے آپ کا بہترین انتخاب ہے۔

0341-5780025

Congratulations to all the position holders of the pre-primary nursery and Kindergarten session 2025/26!May this achieve...
08/01/2026

Congratulations to all the position holders of the pre-primary nursery and Kindergarten session 2025/26!

May this achievement be a stepping stone for future successes and a testament to your hard work.

Happy New year 🎊🕛🎈
01/01/2026

Happy New year 🎊🕛🎈

Morning Dua!!
29/12/2025

Morning Dua!!

29/12/2025

Morning vibes!!

28/12/2025
Second day vibes!!Annual Examinations 2025/25
27/12/2025

Second day vibes!!
Annual Examinations 2025/25

الحمدللہ، دی ایڈوانس ایکسیلنس اسکول سسٹم انزرگے میں تعلیمی سال کے اختتام پر سالانہ امتحانات نہایت منظم، پُرامن اور خوشگو...
25/12/2025

الحمدللہ، دی ایڈوانس ایکسیلنس اسکول سسٹم انزرگے میں تعلیمی سال کے اختتام پر سالانہ امتحانات نہایت منظم، پُرامن اور خوشگوار تعلیمی ماحول میں شروع ہوچکے ہیں۔ یہ امتحانات طلبہ کی سال بھر کی محنت، اساتذہ کی لگن اور ادارے کی تعلیمی منصوبہ بندی کا عملی مظہر ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے امتحانات کے شفاف اور منصفانہ انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔ امتحانی ہال میں نظم و ضبط، نگرانی کا مؤثر نظام، وقت کی پابندی اور امتحانی قوانین پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا گیا ہے تاکہ ہر طالب علم اپنی صلاحیتوں کے مطابق بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرسکے۔

اساتذہ کرام نے امتحانات سے قبل طلبہ کی بھرپور رہنمائی کی، دہرائی (Revision) کا اہتمام کیا اور نصاب کو مکمل توجہ کے ساتھ کور کیا، جس کے نتیجے میں طلبہ پُراعتماد اور پُرسکون انداز میں امتحانات میں شریک ہورہے ہیں۔

دی ایڈوانس ایکسیلنس سکول سسٹم انزرگے کے اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے شہدائے اے پی ایس کو خراجِ عقیدت16 دسمبر ایک ایسی تاری...
16/12/2025

دی ایڈوانس ایکسیلنس سکول سسٹم انزرگے کے اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے شہدائے اے پی ایس کو خراجِ عقیدت

16 دسمبر ایک ایسی تاریخ جو ہر پاکستانی کے دل پر نقش ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پشاور کے آرمی پبلک سکول میں معصوم کلیاں اور شفیق اساتذہ ظلم و بربریت کا نشانہ بنے۔ یہ سانحہ صرف ایک سکول تک محدود نہیں تھا بلکہ اس نے پوری قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

اسی دکھ اور یاد کے تسلسل میں دی ایڈوانس ایکسیلنس سکول سسٹم انزرگے میں ایک پُرسوز اور بامقصد دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ اور طلبہ نے مل کر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اپنے عزم کی تجدید کی۔

تقریب کا آغاز قرآنِ پاک کی تلاوت اور فاتحہ خوانی سے ہوا۔ فضا میں خاموشی، آنکھوں میں نمی اور دلوں میں شہداء کے لیے بے پناہ احترام تھا۔ اس کے بعد اجتماعی دعا کی گئی جس میں دہشت گردی کے خاتمے، ملک کی سلامتی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور دستِ دعا بلند کیے گئے۔

شہدائے اے پی ایس ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Friday!!Morning vibes.
12/12/2025

Friday!!
Morning vibes.

Address

Peshawar
BATKHELA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Advance Excellence School System Inzargai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category