15/08/2021
#ڈوپا کی طرف سے جو #ڈوپا کے ساتھ دے گا۔
1. (تیمرگرہ)
2. (پشاور) ( آنلائن خواہشمند حضرات)
یہ دونوں انسٹیٹیوٹس رجسٹرڈ ہے۔ ایس پی ٹی آئ کے پشاور، اسلام آباد، مردان اور ریاض سعودی عرب میں بھی برانچ موجود ہے۔ سعودی عرب میں موجود دیر کے اوورسیز بھائیوں کیلئے بہت اچھا موقع ہے کہ وہ وہاں پر سیفٹی سرٹیفیکیشن حاصل کرسکے جس سے ان کی زندگی کے ساتھ ساتھ دیر کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
انشاء اللہ آپ سب کیلئے بہت جلد دیگر سرٹیفیکیشن/ڈپلومہ کے بارے میں بھی تفصیلی سیمنار منقعد کیا جائے گا۔