14/03/2023
Jayson Roy 100. Quetta Gladiators win. PSL by AZ Screen Recorder: https://azrecorder.page.link/Best
we have a mission to build the nation according to the new islamic world
14/03/2023
Jayson Roy 100. Quetta Gladiators win. PSL by AZ Screen Recorder: https://azrecorder.page.link/Best
13/09/2022
INTERMEDIATE FEE STRUCTURE OF ICP
OPEN AND SELF
05/05/2022
Cube roots of unity , for grade 10
کل(بروز منگل 10 اگست) يكم محرم الحرام کے حوالے سے سکول بند رہے گا۔
السلام علیکم
مرکزی رویت حلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا کل یکم محرم ہے اور صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق یکم محرم کو چھٹی ہے اس لیے کل بروز منگل بتاریخ 10 اگست کو صوبے کے تمام پرائیویٹ سکولز کی چھٹی ہو گی۔
ایڈمن۔ The ICS
11/07/2021
Swat Malam Jabba....
Class 10th
27/04/2021
https://youtu.be/Aek18f1nm9Y Practical geometry
محترم اساتذہ کرام السلام علیکم ۔۔
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ
کرونا وبا کی وجہ سے تعلیمی ادارے کچھ وقت کے لیے کھول دیئے تھے۔مگر اب دوبارہ وبا کی شدت کی وجہ سے مختلف اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کے ساتھ ملک بھر کے تمام تعلیمی ادرے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دئے گئے ہیں۔لہذا آپ تمام کی خدمت میں یہ عرض کی جاتی ہے کہ کل سے سکول بند رہے گا ۔شکریہ
کنٹرولر امتحانات کے مطابق تمام پرچہ جات سمارٹ سلیبس سے بنائے جائے گے جبکہ امپرومنٹ کرنے والے طلباء وطالبات کے لیے انگلش، کیمسٹری، فزکس، بیالوجی اور ریاضی کے پرچے پرانے کورس کے بھی دستیاب ہونگے۔ طلباء وطالبات اپنی مرضی سے کسی بھی کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
19/04/2021
Date Sheet for SSC Annual Examination 2021.....
18/04/2021
https://www.youtube.com/watch?v=BdIlg1Zx8jI
My Free Animated Video | MotionDen.com Make your own animated video online for FREE: https://motionden.com/