JTI UC Pajaggi Peshawar

JTI UC Pajaggi Peshawar تمام ساتھیوں سے گذارش ہے کہ ہمارا پورانا پیج بلاک ہوچکا ہے تمام ساتھی اس نئے پیج کو فالوں کرے شکریہ

05/09/2026

حضرت مولانا امجد خان صاحب کو امیر جے یوآئی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

01/09/2026
28/08/2026
جے یو آئی پشاور کا عظیم الشان  *ورکرز کنونشن**مہمانِ خصوصی:*  قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب  امیر جمعیت ع...
20/08/2026

جے یو آئی پشاور کا عظیم الشان
*ورکرز کنونشن*

*مہمانِ خصوصی:*
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان

*تاریخ:* 23 اگست
*مقام:* KK CLUB، موٹروے ٹول پلازہ، پشاور

ماشاءاللہ زبردست بہترین اقدام ۔ اللّٰہ پاک مزید توفیق و ترقی کیساتھ جزائے خیر و اخلاص عطا فرمائے آمین 🤲❤️
18/08/2026

ماشاءاللہ زبردست بہترین اقدام ۔ اللّٰہ پاک مزید توفیق و ترقی کیساتھ جزائے خیر و اخلاص عطا فرمائے آمین 🤲❤️

جنرل سیکریٹری جمعیت طلباء اسلام، ویلج کونسل مقصود آباد، جناب ارشد آمان مہمند صاحب نے جمعیت طلباء اسلام کا #لٹریچر ختمِ نبوت لائبریری مقصود آباد کے انچارج جناب قاری آمین اللہ صاحب کے حوالے کر دیا۔
تمام طلباء کرام سے گزارش ہے کہ ختمِ نبوت لائبریری کا وزٹ کریں اور جمعیت طلباء اسلام کے اس علمی و فکری لٹریچر کا مطالعہ ضرور کریں۔ یقیناً اس سے طلباء کی علمی، فکری اور دینی تربیت میں بہت فائدہ ہوگا۔
کتب سے دوستی، علم سے روشنی اور مطالعے سے شعور حاصل کریں۔

📢 ماہانہ تنظیمی اجلاس — الحمدللہ جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل پجگی اور ویلج کونسل عیسیٰ خیل کا مشترکہ اجلاس ویلج کونسل ...
17/08/2026

📢 ماہانہ تنظیمی اجلاس —

الحمدللہ جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل پجگی اور ویلج کونسل عیسیٰ خیل کا مشترکہ اجلاس ویلج کونسل عیسیٰ خیل بمقام قاری نیاز علی صاحب کی مسجد میں ہوا ۔
اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جو قاری یاسین صاحب نے کی۔
اجلاس میں جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل پجگی کے صدر مولانا عاصم عمر صاحب سینئر نائب صدر جناب نثار احمد آفریدی صاحب اور جنرل سیکرٹری جناب محسن صاحب اور ویلج کونسل مقصود آباد کے جنرل سیکرٹری جناب ارشد امان مہمند صاحب اور ویلج کونسل پجگی کے جنرل سیکرٹری جناب اسد اللہ صاحب اور دیگر زمہ دار ساتھیوں نے بھی خصوصی شرکت فرمائی۔

اجلاس میں تنظیمی و تربیتی امور کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی تمام شرکاء نے بہت قیمتی آراء اور تجاویز پیش کیں، بالخصوص:

🔹 جماعتی نظم و ضبط اور ساتھیوں کو مزید منظم اور فعال بنانے کے لیے لائحۂ عمل
🔹 نوجوانوں کے لیے مثبت اور صحت مند سرگرمیوں، بالخصوص سپورٹس کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی ان شاءاللہ بہت جلد یونین کونسل کے سطح پر "اسپورٹس ایونٹ" کا انعقاد کیا جائے گا ۔
🔹 تنظیمی فعالیت، باہمی رابطے اور آئندہ کی سرگرمیوں بلخصوص پروگرامات، کانفرنسیں ، تربیتی کنونشن کے حوالے سے بھی تفصیلی مشاورت ہوئی ۔

اجلاس کے اختتام پر ملکی سلامتی، امتِ مسلمہ، تنظیم کی کامیابی اور تمام ذمہ داران و کارکنان کی استقامت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

منجانب:
جمعیت طلباء اسلام
یونین کونسل پجگی

مشترکہ اجلاس برائے یونین کونسل پجگی اور ویلج کونسل عیسیٰ خیل ۔نوٹ ۔ تمام زمہ دار ساتھی بروقت تشریف لائے شکریہ ❤️
15/08/2026

مشترکہ اجلاس برائے یونین کونسل پجگی اور ویلج کونسل عیسیٰ خیل ۔
نوٹ ۔ تمام زمہ دار ساتھی بروقت تشریف لائے شکریہ ❤️

اللہ تعالیٰ آپ کو اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے، بڑوں کے اعتماد کو برقرار رکھنے اور ان کی توقعات پر پورا اترنے کی ...
15/08/2026

اللہ تعالیٰ آپ کو اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے، بڑوں کے اعتماد کو برقرار رکھنے اور ان کی توقعات پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے، اور آپ کو اس ذمہ داری میں کامیابی و استقامت نصیب فرمائے۔ آمین۔❤️🥀

مبارکباد ❤️

14/08/2026

الحمدللہ ہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے ❤️🥀

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI UC Pajaggi Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share