Tehkal School System TSS

Tehkal School System TSS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehkal School System TSS, School, Palosi Road Near Higher Secondary School Tehkal Peshawar, Peshawar.

20/05/2026
03/04/2026
الحمدللہ!Tehkal School System میں سالانہ نتیجہ اور اینول ڈے کی تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ 🎓✨ہمارے قابل، مح...
02/04/2026

الحمدللہ!
Tehkal School System
میں سالانہ نتیجہ اور اینول ڈے کی تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ 🎓✨
ہمارے قابل، محنتی اور ہونہار طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف نمایاں کامیابی حاصل کی بلکہ اسکول کا نام بھی روشن کیا۔ 🏆📚
تمام پوزیشن ہولڈرز، کامیاب طلبہ، معزز اساتذہ اور قابلِ احترام والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ہم اپنے تمام اساتذہ کرام کی محنت، لگن اور والدین کے بھرپور تعاون کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی وجہ سے یہ کامیابیاں ممکن ہوئیں۔ 💐
📸 پیش ہیں اس یادگار اور خوشیوں بھرے دن کی چند خوبصورت جھلکیاں۔

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی بے شمار خوشیاں اور مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔اللہ تعالیٰ اس با...
21/03/2026

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی بے شمار خوشیاں اور مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں رحمتیں اور برکتیں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے تمام دکھوں کو خوشیوں میں بدل دے اور آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے۔
عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌸

07/03/2026

Final exam 2026

06/03/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Afraqkhan Afraqkhan, Mussyab Khan, Aisha Jans, Abdur Rahman, Niaz Swati

Address

Palosi Road Near Higher Secondary School Tehkal Peshawar
Peshawar

Telephone

03115853366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehkal School System TSS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category