21/05/2026
AFAQ Peshawar
We are a not-for-profit organization formed under Section U/S 42 of the Company’s Ordinance 1984.
We provide a diverse range of services includes curriculum development, textbooks and children’s publications, teacher training.
21/05/2026
21/05/2026
: کلاسٹر ٹریننگ "تدریسِ اردو"
تاریخ: 20 مئی 2026
بمقام: دی سمارٹ سکول سسٹم، کوہاٹ روڈ، ٹاؤن-4
، مذکورہ بالا تاریخ کو تدریسِ اردو کے موضوع پر ایک روزہ کلاسٹر ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔
۔ تمام اساتذہ نے فعال شرکت کی اور تربیت کو سراہا۔ اساتذہ کرام نے اپنے تاثرات میں کہا کہ اس قسم کی تربیت سے اردو کی تدریس میں درپیش مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔
مربی
· ٹرینر: محترم عمار عباسی صاحب/
· فسیلیٹیٹرز:
· محترم مبارک بادشاہ (ZSM)
· محترم محمد عرفان (ASM)
خصوصی شکریہ:
تمام منتظمین، فسیلیٹیٹرز اور دی سمارٹ سکول سسٹم انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس تربیت کو ممکن بنایا۔
20/05/2026
Cluster Training – Teaching of English
Successfully concluded for the surrounding schools of Chowkara, Karak!
On May 15, 2026, a highly productive cluster training session on Teaching of English was organized for teachers from the surrounding schools of Chowkara, Karak.
Resource Person:
Mr. Ahmafyar S. – Regional Head, AFAQ
Facilitators:
Mr. Fida Hayat (ZSM)
Mr. Samiullah Khatak
The session focused on modern English teaching methodologies, student engagement techniques, and practical classroom strategies. Teachers actively participated and shared valuable feedback.
19/05/2026
ذی الحج 🕋✨
یہ بابرکت ایام ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی بے مثال قربانی، حضرت اسماعیلؑ کی اطاعت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر خواہش قربان کرنے کا درس دیتے ہیں۔
ذی الحج صرف ایک مہینہ نہیں بلکہ ایمان، صبر، محبت، ایثار اور بندگی کا پیغام ہے۔ یہی وہ مقدس دن ہیں جن میں لاکھوں مسلمان بیت اللہ کے گرد لبیک کی صداؤں کے ساتھ اللہ کی رحمتوں کو سمیٹتے ہیں، جبکہ دنیا بھر کے مسلمان عبادت، دعا اور قربانی کے ذریعے اپنے رب کے قریب ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ 🤍
حج ہمیں اخوت، مساوات اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔ سفید احرام میں ملبوس ہر شخص (مرد حضرات) یہ پیغام دیتا ہے کہ اللہ کے نزدیک عزت صرف تقویٰ میں ہے۔
جبکہ قربانی ہمیں اللہ کی اطاعت و بندگی کا درس دیتی ہے اللہ کی بڑائی اور اس کے حضور سب کچھ قربان کرنے کا تجدید عہد کا نام ہے۔
آئیے ان بابرکت دنوں میں اپنے دلوں کو نفرت، غرور اور گناہوں سے پاک کریں، اپنے رشتوں میں محبت پیدا کریں، ضرورتمندوں کو یاد رکھیں اور اپنے وطن و امتِ مسلمہ کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ 🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حقیقی معنوں میں حج کی روح سمجھنے، نیک اعمال کرنے اور بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🕋✨
12/05/2026
🇯🇵✨ School Leadership Tour of Japan – 9th Batch ✨🇯🇵
Experience a life-changing educational journey with AFAQ!
Join school leaders, educators, and academic professionals from across Pakistan as we explore Japan’s world-renowned education system, innovative teaching methodologies, disciplined learning culture, and future-focused classrooms. 📚🌏
This exclusive tour is designed to provide practical exposure to:
From school visits and interactive sessions to cultural exploration and unforgettable experiences — this tour is an opportunity to Experience, Learn & Lead. ✈️🇵🇰🤝🇯🇵
📍 9th Batch Registrations are Now Open!
Seats are limited, so reserve your place today and become part of a transformative educational experience with AFAQ.
📞 Contact: +92-336-0007819
🌐 afaq.edu.pk
11/05/2026
A successful training workshop on “Strategic Time Management for School Leaders” was organized on May 7–8, 2026 for educational leaders and school administrators.
The workshop focused on enhancing leadership efficiency, prioritization skills, effective planning, and productive management practices within educational institutions.
We extend our sincere appreciation to Mr. Ahmad Yar for serving as the Resource Person and for delivering insightful and practical learning sessions. We also thank all respected participants for their enthusiastic participation and commitment to professional growth.
we continue striving for excellence in educational leadership and school development.
30/04/2026
**سمر کیمپ 2026 – رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے**
**5 روزہ سمر کیمپ 2026 (صرف طلبہ کے لیے)**
**پروگرام کا تعارف:**
یہ *5 دن اور 4 راتوں* پر مشتمل ایک منفرد سمر کیمپ ہے جو جماعت 8، 9 اور 10 کے طلبہ کے لیے گلیات میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں طلبہ کو *قیادت کی صلاحیتوں*، *خود اعتمادی* اور *فیصلہ سازی* کی مہارتیں سکھائی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ دلچسپ سرگرمیاں، گیمز، بون فائر، اور موٹیویشنل سیشنز بھی شامل ہوں گے۔ طلبہ کو ٹیم ورک، شخصیت سازی اور عملی زندگی کی مہارتوں پر مبنی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔
📍 **کیمپ کی تفصیلات:**
* مقام: گلیات
* دورانیہ: 5 دن اور 4 راتیں
* اہلیت: صرف لڑکے (جماعت 8 تا 10)
* پک اینڈ ڈراپ: اسلام آباد سے
💰 **رجسٹریشن و فیس:**
* فی طالب علم حصہ: 18,000 روپے
* خصوصی رعایت: 3 یا اس سے زیادہ طلبہ کے گروپ پر 15% ڈسکاؤنٹ
* رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 مئی 2026
📌 *(ہوم اسکولنگ کرنے والے اسی عمر کے طلبہ بھی درخواست دے سکتے ہیں)*
📝 **رجسٹریشن کے لیے لنک:**
[https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSctvZzEvccElIr_q0Fu_b6NRaevnG](https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSctvZzEvccElIr_q0Fu_b6NRaevnG)
22/04/2026
Protect the only home we’ve ever known—there is no Planet B. 🌍
Every small action today creates a greener tomorrow.
"Happy World Earth Day"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000