اللّٰہ تعالٰی کی طرف سے غیر محسوس طریقے سے لوگوں کو ملنے والی 12 ایسی سزائیں جن سے بچنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔ اللّٰہ تعالٰی ہماری حفاظت فرمائے (آمین)
Kaaba 360
This page is about Islamic information, Hadith etc.
07/07/2023
(یوم شہادت حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ)
35 ہجری 18 ذی الحجہ بروز جمعہ
|ابوجہل ، ابوسفیان ، اخنس کا ایسا واقعہ جو بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے|
https://youtube.com/
*سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی نامنظور!*
جب دشمنانِ اسلام ، قرآن کریم کی بے حرمتی کے درپے ہوں تو اہلِ اسلام کو چاہیے کہ قرآنی تعلیمات کو اپنے سینوں سے لگائیں اور دنیا بھر میں قرآنی تعلیمات کو خوب اُجاگر کریں ۔
24/06/2023
محترم حضرات: اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اسی طرح سوال وجواب کی شکل میں علمی معلومات پہنچ سکے تو کمنٹ میں آپنے رائے کا اظہار ضرور کریں ۔ تاکہ آپ کے پاس وقت پر اسی طرح کے علمی معلومات پہنچ سکے ۔
جزاکم اللّٰهِ خیرا🌹
وہ کون سے سوالات ہیں جو قیامت کے دن ہر انسان سے پوچھے جائیں گے ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.