Islamia College University Confessions

Islamia College University  Confessions

Share

Its all about confessions. Send your confession in message & we will post it. Your identity will kep

08/02/2024

زما قیدی جانان خبر کئی
چی پختونخواہ درباندی بیا اوکڑل ننگونہ ✌️💕

03/04/2023

Proud Islamian 💕✌️

27/08/2022

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹس کیمطابق اگلے 36گھنٹوں میں ضلع سوات سے 160000 کیوسک تک کادوسرا سیلابی ریلہ دریاٸے کابل سے گزرےگا جس کی وجہ سے دریاٸے کابل میں پانی کی سطح اگلے دو تین دن تک 250000سے 300000کیوسک تک رہنے کا امکان ہے۔ براٸے مہربانی جن علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیاہے وہ دوبارہ گھروں کو جانے کی کوشش مت کریں۔ریلیف کیمپس میں آپ سب کیلٸے معقول رہاٸش اور کھانے پینے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ہدایات اور احکامات پر عمل کریں اور بحالی اور ریلیف کی سرگرمیوں میں ضلعی انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں۔

میر رضاء اوزگن ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

26/08/2022

خیبر پختونخوا سیلابی صورت حال : وزیر اعلی خیبر پختونخوا سیکٹریٹ پشاور " فلڈ ایمرجنسی ایمرجنسی کنٹرول روم " قائم کردیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں جو افراد کسی بھی جگہ پھنسے ہے وہ ان نمبروں پر فوری رابطہ کریں
Call # 091111712713
Whatsapp # 03041033435

26/08/2022

Emergency Alert 🚨
ورسک ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کیا ہے ۔کہ اس وقت ڈیم سے (106000) ایک لاکھ چھ ہزار کیوسک پانی کااخراج ہورہا ہے ۔ رات 2بجے سے 3 بجے تک (150000) ایک لاکھ پچاس ہزار کیوسک تک پہنچ پاۓ گا جو ھاٸ لیول کا فلڈ ہوگا کیونکہ افغانستان کی طرف سے ورسک ڈیم میں ایک بڑا سیلابی ریلہ داخل ہونے والا ہے۔ لہذاٰ ورسک ، پشاور، پبی اور نوشہرہ کے رہںنے والے محفوظ مقامات کی طرف جاٸیں ۔ اللہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنے امان میں رکھے ۔ آمین یا رب العالمین۔

Photos from Islamia College Peshawar's post 17/08/2022
17/08/2022

خوشخبری!

Admissions to the following programs of FA./FSc 22-23 stand open from 18th August 2022 to 2nd September 2022

30/06/2022


اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے میتھس ڈپارٹمنٹ کے ایک طالب علم نے پنکھے کے ساتھ رسی باندھ کر خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ طالب علم کے وٹس ایپ سٹیٹس پر آخری الفاظ کچھ یوں تھے "آپ کا ملایا ہوا نمبر فوت ہو چکا قیامت کے دن ملاقات ہوگی"۔ براہ کرم اپنے آس پاس دوستوں کا خاص خیال رکھیں، ان کے ساتھ نرمی برتیں، ان کی بات سنیں اور ان کی مدد کرنے کی کوشش کریں۔

04/03/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥
Muhammad Farhan, a student of University of Engineering and technology Peshawar, was martyred in a su***de blast in Peshawar today
May Allah elevate the ranks of Shaheed Ameen

04/03/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
اسلامیہ کالج پشاور کے طالب علم محمد علی رضا آج پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکہ میں شہید ہوئے
اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

31/12/2021

Sad to hear that a student Sabaoon Khan, of Islamia College University has passed away last night. Sincere condolences to her family ... 😓
May her Soul Rest in Peace 🕊️

09/06/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamia College University Peshawar
Peshawar