Islami page Natuna taqreruna اسلامي فیج نعتونہ تقریرونہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami page Natuna taqreruna اسلامي فیج نعتونہ تقریرونہ, Education Website, khall dir lower, Peshawar.
05/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔
استاد العلماء، شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت واقعی امت کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی شہادت کو اپنے دربار میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
اللہ تعالیٰ پسماندگان، شاگردوں اور تمام متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ یقیناً ضلع چارسدہ اور پورے علماء کے حلقے کے لیے یہ ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
02/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Peshawar
18