Learn Spoken English with Urdu

Learn Spoken English with Urdu

Share

It is my official page in this page you can watch Learn Spoken English with easy Urdu translation.
روزمرہ بول چال کی انگریزی، آسان اردو ترجمہ کے ساتھ

19/02/2025

جناب یہ خیبر پختون خواہ کی یونیورسٹیو کا حال ہے لڑکے اور لڑکیاں بیٹھے ہوئے ہیں اور اس میں لڑکے کو لڑکی کا لباس پہنا کر سرعام ڈانس کرا کے اس پر پیسے نچھاور کر رہا ہے جب یہ ویڈیو وائرل ہوئی گومل یونیورسٹی انتظامیہ نے باقاعدہ طور پر کاروائیاں کی مگر سوال پیدا ہوتا ہے کہ اخر ایک سکینڈل ہو تو بات کی جا سکے یہاں پر تو ہر یونیورسٹی کا سکینڈل سامنے ا رہا ہے اور پروفیسروں کا کردار بھی کہ وہ کیا گل کھلا رہے ہیں مالاکنڈ یونیورسٹی کا سکینڈل ایا انتظامیہ نے چھپایا بعض لوگ بڑے ترجمان بن کر ان کی ترجمانی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انتظامیہ نے تو کاروائیاں کی اور یہ جو سکینڈل ملاکنڈ یونیورسٹی کا بنا یونیورسٹی سے باہر ہوا یونیورسٹی انتظامیہ اپنے اپ کو اب بری الزماں قرار دے رہی ہے ایک پروفیسر اپنی سٹوڈنٹ کے پیچھے پڑا ہوا ہے کیا یونیورسٹی میں کسی کو بھی پتہ نہ چلا کہ پروفیسر صاحب کے چال چلن کیسے ہیں جب یونیورسٹیوں میں ڈانس پارٹیاں ہوں گی کیا یونیورسٹی کی تمام انتظامیہ کہ موبائل فرانزک کے لیے بھجوائے جائے تاکہ پتہ چل سکے کہ رنگین مزاج پروفیسر کون ہے

18/01/2025

ایک فٹبال میچ میں جرمن خاتون امپائر نے ترکی کے فٹبالر عبدالکریم کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر جانے کا کہا۔
تو ترک کھلاڑی نے امپائر سے کہا : تمہیں کچن میں ہونا چاہیے ۔۔۔۔ یہاں کیا کررہی ہو؟
اس پر میچ روک دیا گیا اور عبدالکریم کو عورتوں کا احترام کرنا سیکھنے کے لیے یہ سزا دی گئی کہ ان کو لڑکیوں کے میچ میں امپائرنگ کرنا پڑے گی۔
پھر سزا پوری کرنے کے لڑکیوں کے ایک میچ میں عبدالکریم کو امپائر بنایا گیا۔ تو انہوں نے 5 لڑکیوں کو ریڈ کارڈ دکھا کر باہر بھیجا اور کہا ۔۔۔
تمہاری جگہ کچن میں ہے ۔۔ یہاں کیا کررہی ہو 😜

07/10/2024

بٹگرام کی سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے جب کہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے آفس میں بلاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

دوسری جانب جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے مقامی عدالت سےضمانت قبل ازگرفتاری کروالی ہے تاہم جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف محکمانہ انکوائری کی جارہی ہے۔

06/10/2024

Powerful Pathan 💪
Wait For End 🔚🤣

05/10/2024

تازہ ترین مناظر
ٹھٹہ خیل ٹیکسلا کے مقام پر علی امین کا قافلہ پہنچ چکا ہے
لیکن اس قافلے پر شدید شیلنگ کی جا رہی ہے۔

03/10/2024

🥀🥰

02/10/2024

کل رات خیبر میں پی ٹی ایم کے قومی عدالت کےمقام پر پولیس گردی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں
خیبر پختونخوا میں جب دھماکہ ہوتا ہے صوبائی حکومت اس کو شارٹ سرکٹ کا نام دیتے ہیں۔
جب پختون امن کیلئے جرگہ کرتے ہیں تو اس پر آنسو گیس،فائرنگ اور کریک ڈاؤن کرتے ہیں۔یہ تاریخی پختون دشمن ٹولہ ہے۔
یہ ٹولہ نااہل اور کمپرومائزڈ ہیں،عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں،آپنے قائدعمران کی رہائی میں بھی سنجیدہ نہیں ہیں،صوبہ معاشی طور پر دیوالیہ ہوچکا ہے جبکہ یہ لوگ اسمبلی میں مسائل کے بجائے بیہودہ تقریریں کرتے آرہے ہیں۔
حاجی شیرین آفریدی
سینئر نائب صدر اے این پی خیبر

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar