14/03/2026
Waqar Khan insha
this fage is only for reaction motivational and skill related please follow this page
14/03/2026
14/03/2026
اگر آپ بھی عقیدہ ختم نبوت ﷺ پر ایمان رکھتے ہیں تو
کمنٹ میں ضرور لکھیں "ختم نبوت زندہ باد" ❤️
اللہ ہم سب کو اپنے عقیدے پر قائم رکھے۔
منجانب: وقار خان انشاء
13/03/2026
اگر آپ بھی اس طرح کی خوبصورت عید والی AI تصویر بنوانا چاہتے ہیں تو مجھے DM کریں 📩
یا کمنٹ میں اپنی تصویر بھیج دیں 📷
میں آپ کے نام اور تصویر کے ساتھ اسی طرح کی خوبصورت عید پوسٹر بنا دوں گا۔ 🌙✨
اپنے دوستوں کو بھی مینشن کریں تاکہ وہ بھی اپنی عید تصویر بنوا سکیں۔ 🤍
مٹی سے بنا دیا مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو اس رمضان میں
نماز کو وقت پر پڑھو،
قرآن سے دوستی کرو،
اور دلوں کو معاف کرنا سیکھ لو۔
زندگی میں سب کچھ مل جائے تو بھی سکون نہیں ملتا،
سکون صرف اُس دل کو ملتا ہے جو شکر گزار ہو۔ 🤍
اگر آپ بھی شکر ادا کرتے ہیں تو “الحمدللہ” لکھیں اور شیئر کریں۔
یا اللہ اس رمضان میں
ہماری خطاؤں کو معاف فرما،
ہماری دعاؤں کو قبول فرما،
اور ہمیں وہ بنا دے جو تجھے پسند ہو۔ 🤲🌙
Click here to claim your Sponsored Listing.