21/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ حافظ محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ان کے تمام اہلِ خانہ، لواحقین، جماعتِ اسلامی کی قیادت اور کارکنان کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی دینی و ملی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔