Tameeri wattan school system naguman

Tameeri wattan school system naguman

Share

Natural

29/03/2026

تعمیر وطن سکول سسٹم ناگمان میں "یومِ نتائج" کی پُر وقار تقریب
​یہ دن ہمارے نونہالوں کی محنت اور کامیابیوں کے نام رہا! تقریب کا آغاز اللہ رب العزت کے بابرکت نام سے ہوا، جس کے بعد طلباء نے حمد و نعت، ملی نغموں اور خوبصورت ٹیبلوز کے ذریعے اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ والدین کی بھرپور شرکت اور بچوں کو داد دینے سےپروگرام کو چار چاند لگا دیے۔ا مسال نتیجہ الحمدللہ %100 رہا۔
مہمانِ خصوصی
ڈپٹی ڈائریکٹر HEC خیبرپختونخوا جناب سید ولی خان صاحب ، مولانہ بصیر شاہ صاحب اور جناب ولی اللّٰہ صاحب
نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مہمانوں نے بچوں کے پیش کردہ خاکوں اور ٹیبلوز کو بے حد پسند کیا اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ ائے
​اپنے بچوں کے روشن مستقبل کا آغاز کریں!
​تعمیر وطن سکول سسٹم ناگمان میں کلاس نرسری تا دہم نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
​✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ بہترین تعلیمی و تربیتی ماحول
✅ ہم نصابی سرگرمیاں
​📍 آج ہی تشریف لائیں اور اپنے بچے کی نشست یقینی بنائیں۔
​📞 رابطہ نمبرز:
03159397492/03068011383

Photos from Tameeri wattan school system naguman's post 27/03/2026
27/03/2026
20/03/2026

Admissions open for Sessions 2026-26

25/12/2025

Monthly Assessment ,December 2025

26/08/2025

حوشخبری
پلے گروپ کلاس میں داخلے 10 ستمبر تک جاری رہے گا۔

04/07/2025

students hand writting

01/04/2025

Our lovely students Roohullah,Anabia,Umi habiba and Ruqaya are enjoying and celebrating Eid ul Fiter .Tameerain

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Naguman
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00