Azmat Shah Saifi Offical

Azmat Shah Saifi Offical 🕋 قرآن ہی میری پہچان
دل قرآن سے، زندگی ایمان سے
📚 قرآن مجید کی حیرت انگیز معلومات

14/08/2026

محمد ﷺ — وہ پیارا نام جسے ادا کرنے کے لیے لب بھی مل جاتے ہیں ❤️ ﷺ
محمد ﷺ لکھنا بھی محبت، پڑھنا بھی محبت، اور سننا بھی محبت! ❤️

محمد ﷺ کتنا پیارا اور مبارک نام ہے! ❤️
اس نامِ مبارک کو ادا کرتے ہوئے دونوں شفتین (ہونٹ) آپس میں ملتے ہیں، گویا زبانِ محبت بھی اس نامِ اقدس کو ادب و عقیدت کے ساتھ ادا کرتی ہے۔
محمد ﷺ وہ نام ہے جو دل کو سکون، زبان کو مٹھاس اور روح کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کر دیتا ہے۔ ❤️
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

13/08/2026

قرآن کے 4 حیرت انگیز راز | نبی کریم ﷺ کے نام سے جڑی معلومات

قرآنِ مجید میں نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کا مبارک نام “محمد” 4 مرتبہ آیا ہے۔ ❤️
اسی ویڈیو میں “4” سے متعلق چند حیرت انگیز قرآنی و اسلامی معلومات بھی پیش کی گئی ہیں۔
ویڈیو مکمل دیکھیں، معلومات پسند آئیں تو ضرور شیئر کریں، کیونکہ علمِ دین پھیلانا صدقۂ جاریہ ہے۔ 🤍

10/08/2026

سورۃ یوسف | پہلا رکوع | لفظی ترجمہ | قرآنِ کریم کو سمجھنے کا آسان طریقہ 📖✨
سورۃ یوسف کے پہلے رکوع کا آسان اور خوبصورت لفظی ترجمہ پیش کیا گیا ہے، تاکہ قرآنِ کریم کی آیات کو سمجھنا اور یاد کرنا مزید آسان ہو جائے۔ ❤️📖
قرآنِ مجید کو پڑھیں، سمجھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Follow ضرور کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

10/08/2026

قرآن مجید میں سورۃ موسیٰ کون سی سورت ہے؟ 🤔📖 | کیا آپ جانتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآنِ مجید میں حضرت موسیٰؑ کا ذکر سب سے زیادہ کس سورت میں آیا ہے؟ 🤔📖
ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اپنا جواب کمنٹ میں ضرور بتائیں! ❤️
ایسی مزید قرآنی معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں۔

ٰ ٰ #قرآن

08/08/2026

ماہِ ربیع الاول کی آمد مبارک 🌙❤️
آئیے اس بابرکت مہینے کا استقبال محبتِ رسول ﷺ، درود و سلام اور نیکی کے جذبے کے ساتھ کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#نعت

07/08/2026

🌙 استقبالِ ماہِ ربیع الاول ﷺ | رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ آ گیا ❤️
ماہِ ربیع الاول کی آمد مبارک 🌙❤️
آئیے اس بابرکت مہینے کا استقبال محبتِ رسول ﷺ، درود و سلام اور نیکی کے جذبے کے ساتھ کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#نعت

05/08/2026

ماہِ ربیع الاول کی آمد مبارک 🌹 | محبتِ رسول ﷺ کا مہینہ
ربیع الاول رحمت، محبت اور سیرتِ رسول اللہ ﷺ کو یاد کرنے کا مبارک مہینہ ہے۔
آئیے اس ماہ میں درودِ پاک کی کثرت کریں، سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کریں اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیں۔

05/08/2026

دہ منکر حدیث آپریشن ۔۔۔۔۔۔
مشکی شئیر کول صدقہ جاریہ دہ

03/08/2026

قاریان صاحبان ۔۔۔✌️
جواب لازم دی۔۔۔۔

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923119670694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Shah Saifi Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Azmat Shah Saifi Offical:

Shortcuts

Share