25/05/2026
AEN Pakistan Railways appointment order
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Frontier Digital Desk, Peshawar Cantt, Peshawar.
Frontier Digital Desk
Daily newspaper jobs ads | Mulazmat Desk | Mock Tests | CSS/PMS Forum | Law/Judiciary Forum | Preparation material | Past papers | e-Library
25/05/2026
AEN Pakistan Railways appointment order
25/05/2026
📢 اطلاع برائے کامیاب امیدواران
کمپیوٹر آپریٹر (BPS-16) اور جونیئر کلرک (BPS-11) کی آسامیوں کے لیے تمام کامیاب امیدواران کو انفرادی تقرری آفر لیٹرز اُن کے متعلقہ پتوں اور واٹس ایپ نمبرز پر ارسال کر دیے گئے ہیں۔
اگر کسی کامیاب امیدوار کو تاحال آفر لیٹر موصول نہیں ہوا تو وہ دفتری اوقات کار میں درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے:
091-9212559 ☎️
(Irfan Ullah Coordinator) 0310-9595744 📱
ڈائریکٹوریٹ آف پراسیکیوشن
خیبر پختونخواہ
25/05/2026
پاکستان ریلوے کی جانب سے عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر ریزرویشن دفاتر کے اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے ہیں۔
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق 27 مئی 2026 بروز بدھ ملک بھر کے تمام ریزرویشن دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے جبکہ 28 مئی 2026 بروز جمعرات ریزرویشن دفاتر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے۔ اس کے بعد تمام دفاتر معمول کے مطابق اپنے اوقاتِ کار کے تحت کام کریں گے۔
25/05/2026
خیبرپختونخوا کے درجہ زیل افسران میڈ کیرئیر منیجمنٹ کورس جو 8 جون 2026 سے شروع ہو رہا ہے شرکت کرینگے
25/05/2026
نارتھ ویسٹ جنرل ہاسپٹل رجسٹرار کارڈیالوجی درکار ہے
25/05/2026
ہوسٹل وارڈن اپوائنٹمنٹ ہائر ایجوکیشن اکیڈمی آف ریسرچ اینڈ ٹریننگ خیبر پختونخواہ
25/05/2026
خیبر پختونخوا حکومت نے عباس خان آفریدی کو ڈائریکٹر امور نوجوانان تعینات کردیا
ڈاکٹر نعمان مجاہد ایڈیشنل سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم جبکہ محمد صالح ڈائریکٹر سماجی بہبود تعینات کردئے گئے
25/05/2026
اٹامک انرجی کمیشن اسامیاں
25/05/2026
منسٹریل سٹاف پوسٹنگ ٹرانسفر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
25/05/2026
اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ایگزیکٹو کیڈر) ایگزام
پبلک سروس کمیشن پشاور
25/05/2026
ٹیچنگ کیڈر پرنسپلز، سبجیکٹ سپیشلسٹس، ہیڈ ماسٹرز اور آئی پی ایز کی پوسٹنگ ٹرانسفر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ