Umeed Global Academy

Umeed Global Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umeed Global Academy, Education, Peshawar, Peshawar.

Welcome To Umeed Global Academy
مجھے ضرورت ہے 100 روپے ڈونیشن کے225 میلین لوگو ہے پاکستان میں - یہ غریبو کا ادارہ ہے- اور ہر حال میں یہ خوب پورا ہوگا اگر آپ لوگ سات ہو تب-03319220724

04/07/2026

Welcome to Umeed global academy /

5 courses available :
1) Digital Marketing
2) AI
3) Etsy
4) E-commerce
5) Computer

26/06/2026

From My Home to Global Sales 🌍 | Tomato Powder Business Success Story

Description

Can a small home business become a global brand?
In this video, I share the inspiring journey of starting a tomato powder business from home and growing it into a worldwide opportunity. From hard work, challenges, and learning new skills to reaching customers around the world, this story proves that big dreams can start in a small room.
🍅 Tomato Powder Production
🏠 Started from Home
📦 Packaging & Branding
✈️ Global Sales Journey
💡 Small Business Inspiration
If you dream of starting your own business, this video is for you!
👍 Like
💬 Comment
🔔 Subscribe for more business ideas and success stories

21/06/2026

ہر الزام کے پیچھے بھاگنا خود کو کھونا ہے.
کیونکہ جو لوگ آپ کے بارے میں رائے بنا چکے ہوتے ہیں، وہ آپ کی وضاحت سننے نہیں آتے، بلکہ اپنی سوچ کو درست ثابت کرنے آتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے سامنے بے گناہی ثابت کرنے کی کوشش اکثر اپنی عزتِ نفس کو مجروح کرنے کے برابر ہوتی ہے۔
زندگی کا ایک تلخ سچ یہ ہے کہ ہر شخص سچ جاننا نہیں چاہتا۔ کچھ لوگ صرف وہی سننا چاہتے ہیں جو اُن کے ذہن میں پہلے سے موجود ہو۔ آپ لاکھ دلیلیں دے دیں، ہزار وضاحتیں پیش کر دیں، لیکن جو شخص آپ کو غلط سمجھنے کا فیصلہ کر چکا ہو، اُس کے نزدیک آپ کی ہر صفائی ایک نئی کہانی بن جاتی ہے۔
خوددار لوگ اپنی پوری زندگی دوسروں کی عدالتوں میں کھڑے ہو کر اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرتے۔ وہ جانتے ہیں کہ کردار صفائیوں سے نہیں، وقت سے ثابت ہوتا ہے۔ اس لیے وہ ہر الزام کا جواب دینے کے بجائے اپنے عمل کو بولنے دیتے ہیں۔ کیونکہ بعض اوقات خاموشی وہ وقار دے جاتی ہے جو ہزار لفظ بھی نہیں دے سکتے۔
تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ دنیا میں بہت سے لوگ حقیقت سے زیادہ افواہوں پر یقین کرتے ہیں۔ وہ آپ کی سچائی سے زیادہ آپ کی بدنامی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے سامنے صفائیاں دینا سمندر میں پتھر پھینکنے جیسا ہے؛ شور تو پیدا ہوتا ہے، مگر نتیجہ کچھ نہیں نکلتا۔
یاد رکھو، اگر ہر الزام کا جواب دینا شروع کر دو گے تو پوری زندگی دوسروں کو مطمئن کرنے میں گزر جائے گی۔ اس لیے کبھی کبھی داغدار نظر آ جانا بہتر ہوتا ہے، بنسبت اس کے کہ اپنی خودداری قربان کر کے ہر شخص کے سامنے صفائی پیش کرتے پھرو۔ کیونکہ وقت گزرنے کے بعد لوگوں کو تمہاری صفائیاں یاد نہیں رہتیں، لیکن تمہارا وقار ضرور یاد رہ جاتا ہے۔
اس دنیا میں سب سے مضبوط انسان وہ نہیں جو ہر الزام کا جواب دے، بلکہ وہ ہے جو سچ پر قائم رہے، چاہے کچھ عرصہ لوگوں کی نظروں میں داغدار ہی کیوں نہ دکھائی دے۔ کیونکہ وقت گواہ ہے، سچ کو دیر لگ سکتی ہے، شکست نہیں.

20/06/2026

کیاں آپکی کاروبار بڑھ رہا ہے — یہ صرف وقت گزرہا ہے -

بہت سے کاروباری لوگ سالوں سے کام کر رہے ہوتے ہیں، مگر جب وہ پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ کاروبار میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔ فروخت تقریباً وہی، مسائل تقریباً وہی، اور حالات بھی تقریباً ویسے ہی۔

حقیقت یہ ہے کہ صرف وقت گزرنے سے کاروبار نہیں بڑھتا۔ کاروبار اُس وقت بڑھتا ہے جب نئے فیصلے کیے جائیں، نئی چیزیں سیکھی جائیں، اور بہتری کے لیے مسلسل کوشش کی جائے۔

میں نے ہمیشہ ایک اصول مانا:

اگر آپ ہر سال وہی کر رہے ہیں جو پچھلے سال کیا تھا، تو مختلف نتائج کی توقع نہ رکھیں۔

یاد رکھو:
"کاروبار وقت سے نہیں بڑھتا...
درست فیصلوں سے بڑھتا ہے۔"

مصروف رہنے کے بجائے ترقی پر توجہ دو 🚀

Comments for business growth —

19/06/2026

نیوز لینڈ جانی کہ آسان راستہ —
Move to New Zealand 🇳🇿 in 2026 with a plan to get permanent residency — Comment for more details —

Photos from Umeed Global Academy 's post 19/06/2026

جوانی میں آمیر ہونا چاہتی ہو — تو یہ 7 سبق آج اپنے دماغ میں بٹھالو —

17/06/2026

I’m the owner of Umeed Global Academy

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Peshawar
Peshawar