22/09/2024
Peshawar Model Home Tuition Academy 0336-9125182
Providing quality tuition at children homes
22/09/2024
08/08/2022
عظیم بہن بھائی جن پر ملک و قوم کو فخر و ناز ہے
ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللّٰه ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
یا رسول اللّٰه ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کہ میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے کر آئے۔۔۔
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک ﷺ کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی۔۔۔
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھوں؟؟؟
وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کر اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ﷺ ھمارے مہمان بن کے آئیں گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آئے تو نبی پاک ﷺ نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگوں تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلنے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا۔۔۔
جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللّٰه ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گئی۔۔
اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کہ مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے..❤️
14/07/2022
آجکل ٹیچرز بچوں کو شوق سے پڑھانے کی بجائے صرف کاپیاں رٹواتے ہیں جس سے بچے پاس تو ہو جاتے لیکن نہ تو انہیں کسی چیز کی سمجھ اتی ہے نہ کچھ یاد رہتا ہے۔
بچوں کو اگر شوق سے پڑھایا جائے تو وہ اپنی پڑھائی میں دلچسپی لیتے ہیں اور دل لگا کر پڑھتے ہیں
14/07/2022
ہم بچوں کو اتنے شوق سے پڑھاتے ہیں کہ بچے خود ہی اپنی پڑھائی میں دلچسپی لینے لگتے ہیں
14/07/2022
ہم بچوں کو نہایت خلوص محنت اور لگن سے پڑھاتے ہیں
Class 1-7th
ہم بچوں کی ہر مضمون میں بنیادی کمی پوری کرکے انکی تعلیمی بنیاد مضبوط بناتے ہیں تاکہ وہ اگلی کلاسز کے لئے پوری طرح تیار اور فٹ ہوں
We train fresh FA/FSC females to become Primary School Teachers in private schools
ہم بچوں کے ساتھ گرمی کی چھٹیوں کا کام کرنے کے ساتھ ساتھ تمام مضامین کی دہرائی انگلش اردو ریڈنگ رائٹنگ میتھس اور ٹیبلز کی مشقیں اور سائنس سوشل سٹڑی میں پریکٹکل کام کرواتے ہیں تاکہ بچوں کی پر مضمون میں تعلیمی بنیاد مضبوط ہو
Class 1-7th
SVT Revision full course English Urdu reading writing Maths exercises Tables Science S.Studies practical
Summer Home Tuition
Class 1-5
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
29000
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 17:00 |
| Tuesday | 14:00 - 17:00 |
| Wednesday | 14:00 - 17:00 |
| Thursday | 14:00 - 17:00 |
| Friday | 14:00 - 17:00 |
| Saturday | 14:00 - 17:00 |