20/02/2026
Hurry up! Don't miss the opportunity 👍
I am a Government Teacher and offer you online learning programs
20/02/2026
Hurry up! Don't miss the opportunity 👍
*دس نکات: بنیادی تعلیم*
پرائمری ٹیچرز متوجہ ہو
1. روزانہ پڑھائی کا معمول (10-15 منٹ، عمر کے مطابق کتابیں)۔
2. صوتی آگہی کے کھیل (رائمینگ، آوازوں کو تقسیم کرنا، ملانا)۔
3. ذخیرہ الفاظ کی ترقی (ہفتے میں 5-10 نئے الفاظ، سیاق و سباق پر مبنی)۔
4. فعال پڑھائی (سوال کرنا، پیش گوئی کرنا، خلاصہ کرنا)۔
5. ہاتھوں سے ریاضی (بلاکس، موتیوں، سکوں کے ساتھ)۔
6. روزانہ عددی روانی کی مشق (گنتی، ذہنی ریاضی کے کھیل)۔
7. حقیقی زندگی میں ریاضی کے استعمال (ناپنا، بجٹ بنانا)۔
8. ریاضی کی کہانی سنانا (گنتی، پیٹرن کو کہانیوں میں شامل کرنا)۔
9. ترقیاتی ذہنیت (کوشش کی تعریف، غلطیوں کو قبول کرنا)۔
10. متوازن تعلیمی ٹیکنالوجی (خان اکیڈمی جیسے ایپس، محدود سکرین ٹائم)۔
06/04/2025
03/10/2024
Billion dollars words ❤️
پاکستان میں ڈاکٹر حضرات اپنے کلینک پر ھُوَ الشَّافِی۔ ہیڈ ماسٹر سکول کی دیوار پر رَبِّ زِدنِی عِلمًا۔ دکاندار حضرات وَاللّٰہُ خَیرُ الرَّازِقِین۔ دودھ والا مَن غَشَّ فَلَیسَ مِنَّا۔ ڈرائیور حضرات اللہ نگہبان۔ تھانے کا ایس ایچ او اَلرَّاشِی وَالمُرتَشِی کِلٰاھُمَا فِی النَّار۔ عدالت کا جج اِعدِلُو ھُوَ اَقرَبُ لِلتَّقویٰ۔ سیاست دان پارلیمنٹ میں اِنَّ لحُکمُ اِلَّا لِلّٰہ۔ جیسے الفاظ لکھوا کر اسلامی ٹچ دیتے ہیں اور کام وہی کرتے ہیں جس کا اسلام میں سختی سے ممانعت کی گئ ہے۔
👈که نيتونه په مخونو خکاريدلے
هر سړى به په نقاب
باندى مجبور وو …😔🌹
سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے ”مشترکہ امتحانی ہالوں“ کے اہتمام سے” طبقاتی نظام امتحانات “کا خاتمہ ہوگا۔
اس فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
عربی میں دوستی کے 13 درجے ہیں۔ لوگوں زیادہ تر 'دوست' لیول 5 یا اس سے نیچے کے ہوتے ہیں، اور ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ایک بھی لیول 12 کا دوست نہیں ہے۔
دوستی کے درجات یہ ہیں:
1. زمیل
کوئی ایسا شخص جس سے آپ صرف ملاقات کی حد تک واقف ہوں۔
2. جلیس
کوئی ایسا شخص جس کے ساتھ آپ کچھ وقت بغیر کسی پریشانی کے گزار سکیں۔
3. سمیر
ایسا شخص جس کے ساتھ بات چیت کرنے میں آپ کو کوئی دقت نہ ہو۔
(یہ وہ مقام ہے جہاں سے معاملات سنجیدہ ہونا شروع ہوتے ہیں)
4. ندیم
پینے پلانے والا ایک ساتھی (صرف چائے) جسے آپ فرصت کے لمحوں میں یاد کر سکیں۔
5. صاحب
کوئی ایسا شخص جو آپ کی خیریت کے لیے فکرمند ہو۔ (اب ہم دوستی کے حقیقی مقام کی طرف بڑھ رہے ہیں)
6. رفیق
کوئی ایسا شخص جس پر آپ انحصار کر سکیں۔ آپ شاید ان کے ساتھ اپنی چھٹیاں بھی گزارنا چاہیں
7. صدیق
ایک سچا دوست، کوئی ایسا شخص جو آپ سے کسی مطلب برآری کے لیے دوستی نہیں کرتا۔ بلکہ اس سے آپ کے تعلقات کی بنیاد بےلوث اور اخلاص پر مبنی ہو
8. خلیل
ایک قریبی دوست، کوئی ایسا شخص جس کی موجودگی آپ کو خوش کر دے۔
9. انیس-
کوئی ایسا شخص جس کی موجودگی میں آپ راحت محسوس کریں
10 نجی -
قابل بھروسہ/اعتماد
کوئی ایسا شخص جس پر آپ کو گہرا اعتماد ہو۔
11. صفی-
آپ کا بہترین دوست، کوئی ایسا شخص جسے آپ دوسرے دوستوں پر فوقیت دیتے ہیں۔
12. قرین
کوئی ایسا شخص جو آپ سے الگ نہ ہو اور نہ صرف آپ جانتے ہوں کہ وہ کیسا سوچتا ہے بلکہ وہ بھی آپ کے خیالات سے واقف ہو آپ دونوں ایک دوسرے کے مزاج آشنا ہوں ۔
13۔ حبیب
یہ دوستی کی اعلیٰ ترین شکل ہے جس میں دوستی کے باقی سب اوصاف کے ساتھ دوست محبوب کے مرتبه پر فائز ہوتا ہے۔ يعنی . . . وہ انسان جس سے بے لوث محبت ہو۔
Kpk
Districts 35
Divisions 7 Tehsils 105
UCs 986
03/01/2024
Must listen
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
28/12/2023
گھروں میں بیٹھے ینگ ٹیچرز کو بھی پینشن نظام مبارک ہو CPF وڑ گیا۔۔۔۔
CONGRATULATION