Mubarak Islamic Channel

Mubarak Islamic Channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mubarak Islamic Channel, Palosi Maghdarzai, Peshawar.

Welcome to our Islamic page, a space for spiritual growth, inspiration, and community, sharing reminders and reflections to nourish your soul.
جزاکم احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

25/11/2025
     رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” جو شخص یہ کلمات صبح کو صدق دل سے پڑھے پھر اسی دن شام سے پہلے مر جائے تو وہ شخص جنتی ہوگا۔ ...
25/11/2025


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” جو شخص یہ کلمات صبح کو صدق دل سے پڑھے پھر اسی دن شام سے پہلے مر جائے تو وہ شخص جنتی ہوگا۔ اور جو شخص یہ کلمات رات کو صدق دل سے پڑھے اور صبح سے پہلے مر جائے وہ بھی جنتی ہو گا ۔

(صحيح البخاري: 6306 ، باب أَفْضَلِ الاسْتِغْفَارِ)

20/11/2025


ہوائی فائرنگ ۔ ۔؟؟؟
— ایک خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ عمل ــ

پاکستان کے کئی دیہاتی اور شہری علاقوں میں شادی بیاہ اور خوشی کے موقعوں پر ہوائی فائرنگ کو اب بھی جشن کی علامت سمجھا جاتا ہے، حالانکہ یہ ایک انتہائی خطرناک، غیر قانونی اور جان لیوا عمل ہے۔ ایک گولی جو آسمان کی طرف چلائی جاتی ہے، وہ کہیں نہ کہیں واپس زمین پر ضرور گرتی ہے—اور اکثر معصوم جانوں کا نقصان کرتی ہے۔ ہر سال درجنوں لوگ اس بے احتیاطی کی وجہ سے زخمی یا جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔

ہوائی فائرنگ نہ صرف قانونی جرم ہے بلکہ اخلاقی طور پر بھی ظلم ہے، کیونکہ ہماری خوشی کسی دوسرے کے غم کی وجہ بن سکتی ہے۔ محفوظ اور مہذب معاشرے وہ ہیں جہاں لوگ خوشیاں محبت، احترام اور امن کے ساتھ مناتے ہیں، نہ کہ ہتھیاروں کے شور سے۔
آئیں!
عہد کریں کہ ہم اپنی تقریبات کو گولیوں سے نہیں، خوشیوں سے سجائیں گے۔ اپنے آس پاس کے لوگوں کو بھی سمجھائیں کہ ہوائی فائرنگ کوئی بہادری نہیں بلکہ جہالت اور لاپرواہی کی نشانی ہے۔
زندگی قیمتی ہے—ایک لمحے کی غلطی اسے ہمیشہ کے لیے چھین سکتی ہے۔

06/11/2025

27/06/2025


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سارے مسلمان بھائیوں کو نیا سال مبارک ہو
یہ دعا ضرور پڑھ لیں
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

ترجمہ: اےاللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما

25/06/2025

12/06/2025

حضرت ابرہیم علیہ السلام نے آگ میں کتنے دن گزارے تھے ۔ ۔ ؟
مستند حوالوں کے ساتھ جواب دیں

Address

Palosi Maghdarzai
Peshawar
25000

Telephone

+923369655101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Islamic Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mubarak Islamic Channel:

Shortcuts

Share