Qazi Zabeeh Ullah Sabir Universal Model School System Shah Alam Pull
Managing Director
15/03/2023
الحمداللہ أج بمورخہ 15مارچ 2023 یونیورسل ماڈل سکول سسٹم شاہ عالم پل پشاور میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا تھا۔جو خیر و عافیت کے ساتھ تکمیل کو پہنچا۔تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز ماھر تعلیم
حمید الرحمان نادان و دیگر مہمانان گرامی نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے.ادارے کے مینیجنگ ڈائریکٹر قاضی ذبیح اللہ صابر و پرنسپل. قاضی حسین اللہ جان اور ناظم عزت گل نے خطاب کیا۔اور بچوں نے اپنے فن کا۔مظاھرہ کیا
15/03/2023
الحمداللہ أج بمورخہ 15مارچ 2023 یونیورسل ماڈل سکول سسٹم شاہ عالم پل پشاور میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا تھا۔جو خیر و عافیت کے ساتھ تکمیل کو پہنچا۔تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز ماھر تعلیم
حمید الرحمان نادان و دیگر مہمانان گرامی نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے.
07/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar