M Hamid Jhagra

M Hamid Jhagra

Share

Holy Quan Tilawat - Pashto Naat - Bayan
For paid promotion - [email protected]

14/03/2026
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد 

مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات 

 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ش_ہادت پر دکھ اور افسوس  کا اظہار

مولاما فضل الرحمان نے نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے 

ای_ران پر امریکی ص_ہیونی جارحیت کی شدید مذمت

ص>یہونت اور یورپ گٹھ جوڑ نے پہلے فلس_طین پر قبضہ کیا،مولانا فضل الرحمان 

اب بھی وہاں شدید تناؤ اور لمبی جنگ سے گذر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان 

ح_ماس کی مضبوط حمایت پر ایران کے خلاف جنگ کی دوسری قسط شروع کی گئی،مولانا فضل الرحمان 

بیہودہ قسم کے الزامات لگاکر ان حملوں کا جواز پیش کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمان 

ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلس_طین کا بھی دفاع کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان 

عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان 

مشکل وقت میں ایران کے شانہ بشانہ ہیں،مولانا فضل الرحمان 

امت مسلمہ باہم دست وگریباں ہونے کی بجائے صیہونیت کا مقابلہ کرے،مولانا فضل الرحمان 

ام_ریکہ انسانیت کا دشمن ہے ۔انسانی ق_تل اور مجرم کی سربراہی میں قیام امن کی کوششیں امن کے نام پر دھبہ ہیں،مولانا فضل الرحمان 

ہمارے حکمرانوں کی  ٹرمپ جیسے ق_اتل سے امن کی امید رکھنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان 

پاک ایران تعلقات پر مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے کردار کو سراہتے ہیں،ایرانی سفیر 

فتح عالم اسلام کی ہوگی،رضا امیری مقدم 

آپ کی آمد ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہے،ایرانی سفیر 

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان 05/03/2026

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ش_ہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار مولاما فضل الرحمان نے نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے ای_ران پر امریکی ص_ہیونی جارحیت کی شدید مذمت ص>یہونت اور یورپ گٹھ جوڑ نے پہلے فلس_طین پر قبضہ کیا،مولانا فضل الرحمان اب بھی وہاں شدید تناؤ اور لمبی جنگ سے گذر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان ح_ماس کی مضبوط حمایت پر ایران کے خلاف جنگ کی دوسری قسط شروع کی گئی،مولانا فضل الرحمان بیہودہ قسم کے الزامات لگاکر ان حملوں کا جواز پیش کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمان ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلس_طین کا بھی دفاع کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان مشکل وقت میں ایران کے شانہ بشانہ ہیں،مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ باہم دست وگریباں ہونے کی بجائے صیہونیت کا مقابلہ کرے،مولانا فضل الرحمان ام_ریکہ انسانیت کا دشمن ہے ۔انسانی ق_تل اور مجرم کی سربراہی میں قیام امن کی کوششیں امن کے نام پر دھبہ ہیں،مولانا فضل الرحمان ہمارے حکمرانوں کی ٹرمپ جیسے ق_اتل سے امن کی امید رکھنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان پاک ایران تعلقات پر مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے کردار کو سراہتے ہیں،ایرانی سفیر فتح عالم اسلام کی ہوگی،رضا امیری مقدم آپ کی آمد ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہے،ایرانی سفیر میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

05/03/2026

مفتی محمد کامران جھگڑا

23/02/2026

تلاوت قران پاک
مدرسہ ضیاء القران جامع مسجد فاروق اعظم گجر ملوگو جھگڑا

23/02/2026

تلاوت قران پاک
قاری محمد اعجاز صاحب
مدرسہ ضیاء القران جامع مسجد فاروق اعظم گجر ملوگو جھگڑا

23/02/2026

قاری معاذ الوہاب صاحب
تلاوت قران پاک
جلسہ دستاربندی و تقسیم اسناد
مدرسہ ضیاء القران جامع مسجد فاروق اعظم گجر ملوگو جھگڑا

20/02/2026

مولانا نعیم اللہ مدنی
حافظ فداء اللہ فدا
دا ول ول دستار عنہ پہ سر کڑل طالبانو
جلسہ دستار بندی و تقسیم اسناد
مدرسہ ضیاء القران جامع مسجد فاروق اعظم گجرملوگو جھگڑا

20/02/2026

مدرسہ ضیاء القران
جلسہ دستاربندی و تقسیم اسناد
مدرسہ ضیاء القران جامع مسجد فاروق اعظم گجر ملوگو جھگڑا

20/02/2026

حضرت مولانا اکبر حقانی صاحب
بیان رمضان المبارک
جلسہ دستربندی و تقسیم اسناد
مدرسہ ضیاء القران جامع مسجد فاروق اعظم گجرملوگو جھگڑا پشاور

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Peshawar