GMS GUL MORAN BARA

GMS GUL MORAN BARA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS GUL MORAN BARA, Education Website, Sheen Drung Aka Khel, Peshawar.

اسلام علیکم۔ضروری اطلاع برائے والدین ۔
16/08/2026

اسلام علیکم۔
ضروری اطلاع برائے والدین ۔

19/07/2026

Class 8th farewell party 2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحاجی گل موران مرحوم کی زوجہ اور خان عالم کی والدہ وفات پا گئ ہے۔مرحومہ کی نما...
07/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حاجی گل موران مرحوم کی زوجہ اور خان عالم کی والدہ وفات پا گئ ہے۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ اج صبح 07/06/2026 10:00 بجے باران تالاب قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
نوٹ: فاتحہ خوانی خان عالم کے چاچا حاجی شاہ ولی خان کے گھر را نگا میں ہوگی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم والدین!*ان شاء اللہ *بروز پیر یعنی کل، یکم جون سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے*۔...
31/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم والدین!
*ان شاء اللہ *بروز پیر یعنی کل، یکم جون سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے*۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مکمل یونیفارم، شوز، سکول بیگ ،اور تمام ضروری کتابوں کے ساتھ سکول بھیجیں اور ان کی حاضری یقینی بنائیں۔

🌟 پروقار تقریبِ اعلانِ نتائج  گورنمنٹ مڈل سکول گل موران کلے شین درنگ اکاخیل باڑہ🌟ضلع خیبر میں آج بروز پیر 25 مئی 2026 گو...
25/05/2026

🌟 پروقار تقریبِ اعلانِ نتائج
گورنمنٹ مڈل سکول گل موران کلے شین درنگ اکاخیل باڑہ🌟
ضلع خیبر میں آج بروز پیر 25 مئی 2026 گورنمنٹ مڈل سکول گل موران کلے شین درنگ اکاخیل باڑہ میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان کی ایک نہایت پروقار اور شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے دوران نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ٹرافیاں، انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں تاکہ بچوں کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ تعلیم جاری رکھ سکیں۔ بچوں کے چہروں پر خوشی اور کامیابی کی جھلک دیدنی تھی۔
📚 یہ تقریب اساتذہ کی محنت، طلباء کی لگن اور والدین کے اعتماد کا خوبصورت مظہر ثابت ہوئی۔
🌹 اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اساتذہ کرام کی محنتوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔

طلباء کو عید کی چھٹیاں دی گئی ۔ نئے کلاس میں داخلہ کیلئے یکم جون تا 10 جون تک لازمی داخلہ کرکے نئ کلاس کے کتب وصول کریں۔
یاد رہے گرمیوں کی چھٹیاں 15 جون تا 16 اگست 2026 تک ہوگی۔
طلباء وقت فضول ضائع نہ کریں۔اور وقت پر داخلہ کریں.
شکریہ
منجانب :سکول انتظاميہ

29/03/2026
*السلام علیکم*  ایٹا (ETEA) کی جانب سے *کلاس 6th اور 7th کے اسکالرشپ ٹیسٹ* کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔باڑہ، خیبر کے تما...
02/01/2026

*السلام علیکم*
ایٹا (ETEA) کی جانب سے *کلاس 6th اور 7th کے اسکالرشپ ٹیسٹ* کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔

باڑہ، خیبر کے تمام *سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کرام* اور والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ:
*خدارا ان ذہین اور مستحق بچوں پر توجہ دیں*،
انہیں اس اہم اسکالرشپ ٹیسٹ کی تیاری کروائیں،
تاکہ یہ بچے بھی آگے بڑھ کر *اپنا اور اپنے علاقے کا مستقبل بہتر بنا سکیں۔*

یہ صرف ایک ٹیسٹ نہیں، بلکہ ایک *بڑی امید* اور *سنہری موقع* ہے۔

جزاکم اللّٰہ خیرا

اج    میں   پروگرام کے سلسلے میں بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ کرنے کے لٸے گولیاں کھلاٸے۔
08/12/2025

اج میں پروگرام کے سلسلے میں بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ کرنے کے لٸے گولیاں کھلاٸے۔

  جی ۔ایم ۔ایس گل میران آکاخیل کے تین ہونہار طلباء نے باڑہ سب ڈویژن کے Sports and Debates  کے سالانہ مقابلوں میں باالترت...
08/12/2025


جی ۔ایم ۔ایس گل میران آکاخیل کے تین ہونہار طلباء نے باڑہ سب ڈویژن کے Sports and Debates کے سالانہ مقابلوں میں باالترتیب درجہ ذیل پوزیشنز حاصل کی جو کے ان کے اساتذہ کرام کی خوب محنت کا نتیجہ ہے۔
1.محمد رفیق جماعت ہفتم تلاوت 1st Position
2۔ سیدنور جماعت ہفتم پینٹنگ 1st Position
3۔ رحیم اللہ جماعت ششم نعت 1st Position
الحمداللہ پہلی بار شرکت اور پہلی بار 1st Positions کی ہیٹرک۔
بہترین نتائج پر داد کے مستحق ہیں۔

اعلان فوتگیواحد گل سابقہ سی ٹی ٹیچر  گورنمنٹ مڈل سکول گل موران  کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے ۔ نمازِ جنازہ...
29/11/2025

اعلان فوتگی
واحد گل سابقہ سی ٹی ٹیچر گورنمنٹ مڈل سکول گل موران کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے ۔
نمازِ جنازہ آج 02:00 بجے اپنے گھر کے قریب قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔
پتہ : سفین چوک کوہاٹ روڈ پشاور

Address

Sheen Drung Aka Khel
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS GUL MORAN BARA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share